اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

کیا واقعی پاکستان علماء کونسل نے اسلام آباد میں مندر تعمیرکی حمایت کردی؟سچائی سامنے آگئی

datetime 11  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان علماء کونسل کے ترجمان مولانا محمد اشفاق پتافی نے ایک اخبار میں شائع ہونے والی اس خبر کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے کہ پاکستان علماء کونسل نے اسلام آباد مندر کی تعمیر کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کو اپنا مؤقف پیش کر دیا ہے ۔ حقیقت حال یہ ہے کہ پاکستان علماء کونسل

نے روز اول سے یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ مندر کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجا جانا چاہیے اور اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے ہی حتمی رائے ہو گی اور پاکستان علماء کونسل اپنی رائے اسلامی نظریاتی کونسل میں پیش کردے گی۔ پاکستان علماء کونسل کی طرف سے قطعی طور پر اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کی تائید نہیں کی گئی ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…