کل سے بارشوں اور تیزہوائوں کا سلسلہ شروع،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی، شہروں کی فہرست بھی جاری

11  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کل سےصوبہ خیبرپختونخوا میں بارشوں اور تیزہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں بارشوں کا سلسلہ اتوار کے روز تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ تیز بارشوں کے پیش نظرمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانےکی ہدایات کی گئی ہیں۔

کسی بھی ناخوشگوار واقعےکی اطلاع پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1700 پر دی جا سکتی ہے۔دوسری جانب ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، چکوال، گجرات، ملتان، ڈی جی خان سمیت پنجاب بھر میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…