اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کی تیاریاں، ان کا متبادل کون ہو گا؟ نام سامنے آ گئے

datetime 11  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کی تیاریاں، اس بات کا انکشاف معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں کیا، انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار کا متبادل لانے کی تیاری ہے اور ان کے متبادل کے طور پر علیم خان، محسن لغاری، ہاشم جواں بخت اور میاں اسلم اقبال

نمایاں امیدوار ہیں، مگر زیادہ چانس علیم خان اور محسن لغاری کے ہیں، انہوں نے اپنے کالم میں لکھا کہ دیکھنا یہ ہے کہ گجر بجنے کے بعد کیا ہوتا ہے۔انہوں نے اپنے کالم سیاسی پرندے میں اس بات کا ذکر کیا ہے کہ تحریک انصاف کے اندر سے ہی ان کا متبادل لانے کی تیاریاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…