جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

عید کیسے گزاری جائے؟ وزیراعلی سندھ کی ایس او پی مرتب کرنے کی تجویز

datetime 6  مئی‬‮  2020

عید کیسے گزاری جائے؟ وزیراعلی سندھ کی ایس او پی مرتب کرنے کی تجویز

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے عیدسے متعلق ایس او پی مرتب کرنے کی تجویز دے دی اور کہا جوبھی پالیسی بنائیں وفاق اور صوبوں کے درمیان اتفاق رائے سے بنائیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل کمانڈاینڈآپریشن اجلاس میں ویڈیولنک کے زریعے شرکت کی، اسلام آبادسے وفاقی… Continue 23reading عید کیسے گزاری جائے؟ وزیراعلی سندھ کی ایس او پی مرتب کرنے کی تجویز

کراچی میں ہیٹ ویو سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی تبدیل

datetime 6  مئی‬‮  2020

کراچی میں ہیٹ ویو سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی تبدیل

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں ہیٹ ویو بدھ کو دوسرے روز بھی جاری  رہی اور گرمی کی شدت اصل درجہ حرارت سے کئی درجہ زیادہ محسوس کی گئی ۔ شہر قائد میں سورج کاپارہ 40ڈگری کو چھوگیا ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو مزید2 روز تک رہے گی، اس دوران… Continue 23reading کراچی میں ہیٹ ویو سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی تبدیل

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ،پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بیٹے کو بڑا ریلیف فراہم

datetime 6  مئی‬‮  2020

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ،پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بیٹے کو بڑا ریلیف فراہم

کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے فرخ شاہ کو 20 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ،پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بیٹے کو بڑا ریلیف فراہم

لاک ڈائون میں نرمی کے باوجود عوام بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں‘راغب نعیمی کی اپیل

datetime 6  مئی‬‮  2020

لاک ڈائون میں نرمی کے باوجود عوام بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں‘راغب نعیمی کی اپیل

لاہور(این این آئی )دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ لاک ڈائون میں نرمی کے باوجود عوام بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں۔کرونا کے بعدآنے والے معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے حکومت مؤثر منصوبہ بندی کرے۔نادرا دفاتر ،منڈیوں اوربازاروں میں آنے والوںلوگوں کوکروناوائر س سے… Continue 23reading لاک ڈائون میں نرمی کے باوجود عوام بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں‘راغب نعیمی کی اپیل

معروف رکن اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے

datetime 6  مئی‬‮  2020

معروف رکن اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے

کراچی (این این آئی)جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔ترجمان جماعت اسلامی کراچی کے مطابق  رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے اور اب وہ مکمل صحت مند ہیں۔ترجمان کے مطابق عبدالرشید کے اہلخانہ اور خاندان کے 18 افراد بھی کورونا کا… Continue 23reading معروف رکن اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے

سندھ پولیس کے سو اہلکاروں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف

datetime 6  مئی‬‮  2020

سندھ پولیس کے سو اہلکاروں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی (این این آئی)سندھ پولیس کے 100کے قریب اہلکار و افسران کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں ، دو اہلکار کورونا کے باعث جاں بحق ہوئے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق متاثر ہونے والوں میں ایک اے ایس پی،ایک ڈی ایس پی، انسپکٹر، سب انسپکٹر اور کانسٹیبلز شامل ہیں۔ کورونا کے باعث ایک اے ایس آئی… Continue 23reading سندھ پولیس کے سو اہلکاروں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف

ماسک نہ پہننے والوں کو کتنا جرمانہ ہو گا ؟ کرونا کے خلاف جنگ میںگلگت بلتستان نے تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ، پورے پاکستان کیلئے رول ماڈل بن گیا ،صوبائی حکومت نے 5 لاکھ ماسک بازاروں میں جا کر مفت دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا کیخلاف جنگ میں گلگت بلستان نے تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس اس وقت تیز ی کیساتھ پھیلتا جارہا ہے ، روزانہ سینکڑوں میں سامنے آنے والی مریضوں کی تعداد اب ہزاروں میں سامنے آنا شرو ع ہو گئی ۔ ہر گزرتے… Continue 23reading ماسک نہ پہننے والوں کو کتنا جرمانہ ہو گا ؟ کرونا کے خلاف جنگ میںگلگت بلتستان نے تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ، پورے پاکستان کیلئے رول ماڈل بن گیا ،صوبائی حکومت نے 5 لاکھ ماسک بازاروں میں جا کر مفت دینے کا اعلان کر دیا

میں اس خاتون کا کیس ہرگز نہیں سنوں گا، چیف جسٹس نے صاف صاف انکار کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2020

میں اس خاتون کا کیس ہرگز نہیں سنوں گا، چیف جسٹس نے صاف صاف انکار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان نے ڈاکٹر عائشہ عیسانی کی پرموشن سے متعلق کیس سننے سے انکار کرتے ہوئے ڈاکٹر عائشہ کی سیکرٹری کیڈ کے خلاف اپیل دوسرے بینچ میں مقررکرنے کا حکم دیا ہے ۔ بدھ کو دور ان سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے کہاکہ وکیل صاحب آپ کی موکلہ… Continue 23reading میں اس خاتون کا کیس ہرگز نہیں سنوں گا، چیف جسٹس نے صاف صاف انکار کردیا

شیخ رشیدکی شہباز شریف کو ڈرانے کے پیچھے اصل وجہ سامنے آگئی حکومت کو شہباز شریف کی واپسی کے پیچھے کیا نظر آرہا ہے ؟ بابراعوان اور شہزاد اکبر کس کام میں لگے ہوئے ہیں ؟ سینئر صحافی سلیم صافی نےنیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار سلیم صافی نے اپنے کالم ’’ کورونا اور سیاست‘‘ میں لکھا ہے کہ ۔۔۔۔حکومت کا نعرہ ہے، کورونا سے ڈرنا نہیں، بس اپوزیشن اور میڈیا سے لڑنا ہے۔ اپوزیشن کا نعرہ ہے، کچھ کرنا نہیں بس جان بچا کر کورونا کورونا اور کسی طرح اپنے خلاف کیسز کو ختم کرنا ہے۔… Continue 23reading شیخ رشیدکی شہباز شریف کو ڈرانے کے پیچھے اصل وجہ سامنے آگئی حکومت کو شہباز شریف کی واپسی کے پیچھے کیا نظر آرہا ہے ؟ بابراعوان اور شہزاد اکبر کس کام میں لگے ہوئے ہیں ؟ سینئر صحافی سلیم صافی نےنیا پنڈورا باکس کھول دیا