اوگرا نے قوانین کی خلاف ورزی پر بڑی آئل کمپنیوں کو جرمانے کردیے
اسلا م آباد (این این آئی)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت کی ذمہ دار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے قوانین کی خلاف ورزی پر بڑی آئل کمپنیوں کو جرمانے کردئیے۔ جمعرات کو اوگرا نے پوما انرجی کو 50 لاکھ روپے ،شیل کمپنی کو ایک کروڑ روپے ،ٹوٹل پارکو کو تیل کی ذخیزہ… Continue 23reading اوگرا نے قوانین کی خلاف ورزی پر بڑی آئل کمپنیوں کو جرمانے کردیے