104سالہ سیالکوٹ کی مریضہ کرونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہو گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سیالکوٹ کی رہائشی 104سالہ مریضہ مہلک وائرس کرونا کو شکست دے صحت یاب ہو گئیں ہیں تفصیلات کے مطابق محمد بی بی میں گزشتہ ماہ 10اپریل کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی ان کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آئی تھی ۔ جس کے بعد انہیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں قرنطینہ… Continue 23reading 104سالہ سیالکوٹ کی مریضہ کرونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہو گئیں