پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار قرار دیدیا گیا

datetime 13  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار وزیر اعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہاکہ حکومتی بدانتظامی اور نااہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایل این جی درآمد میں تاخیر لوڈ شیڈنگ کی اصل وجہ ہے۔

ایل این جی کی درآمد میں حکومت کی تاخیر، سستی اور مجرمانہ لاپرواہی پہلی دفعہ نہیں ہوئی۔انہوں نے مزید کہا کہ فرنس آئل کی قلت کے سبب مقامی ریفائنریاں بند ہوچکی ہیں۔ ملک میں قلت پیدا کرنے کے بعد حکومت درآمد کرتی ہے۔ لوڈشیڈنگ دراصل حکمرانوں کے دماغ میں جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…