ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

شناختی کار ڈدکھاکر کتنے لاکھ کی خریداری کی جا سکتی ہے ؟ رقم پچاس ہزار سے بڑھ کر کتنی ہو گئی ، عوام کیلئے بڑی آسانی

datetime 12  جون‬‮  2020

شناختی کار ڈدکھاکر کتنے لاکھ کی خریداری کی جا سکتی ہے ؟ رقم پچاس ہزار سے بڑھ کر کتنی ہو گئی ، عوام کیلئے بڑی آسانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران حماد اظہر نے کہا ہے کہ اب 50 ہزار نہیں ایک لاکھ کی خریداری پر شناختی کارڈ دکھانے کی شرط لاگو ہوگی،حماد اظہر نے بتایا کہ قومی شناختی کارڈ جمع کرانے سے متعلق شرط 50 ہزار سے بڑھا کر 1لاکھ کردی گئی ہے، درآمدی سگریٹ کی… Continue 23reading شناختی کار ڈدکھاکر کتنے لاکھ کی خریداری کی جا سکتی ہے ؟ رقم پچاس ہزار سے بڑھ کر کتنی ہو گئی ، عوام کیلئے بڑی آسانی

اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کے کوائف اپ لوڈ کردئیے

datetime 12  جون‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کے کوائف اپ لوڈ کردئیے

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار2020ء کے داخلوں کا عمل مکمل ہوگیا ہے ٗ ایڈمشن کنفرمیشن کا عمل جاری ہے ٗ ڈائریکٹر شعبہ داخلہ ٗ میاں محمد ریاض کے مطابق میٹرک اور ایف اے پروگرامز میں داخل طلبہ و طالبات کے کوائف یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر فراہم کردئیے ہیں ٗ طلبہ… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کے کوائف اپ لوڈ کردئیے

بیرون ملک سے لوٹنے والے شہریوں کیلئے سعودی عرب میں نیا میکانزم تیار

datetime 12  جون‬‮  2020

بیرون ملک سے لوٹنے والے شہریوں کیلئے سعودی عرب میں نیا میکانزم تیار

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت صحت نے مملکت میں باہر سے آنے والوں کے لیے ایک نیا میکانزم نافذ کرنے کا اعلان کیاہے۔ اس نئے طبی حفاظتی طریقہ کار میں بیرون ملک سے واپس آنے والوں کو مخصوص ضابطوں کے مطابق گھروں میں قرنطینہ کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت انصاف نے کہاکہ… Continue 23reading بیرون ملک سے لوٹنے والے شہریوں کیلئے سعودی عرب میں نیا میکانزم تیار

روحانی پیشوا کے نماز جنازہ میں بیٹے سمیت درجنوں عقیدت مندوں کی جیبیں کٹ گئیں ، کورونا کی احتیاطی تدابیرکو ہوا میں اڑا دی

datetime 12  جون‬‮  2020

روحانی پیشوا کے نماز جنازہ میں بیٹے سمیت درجنوں عقیدت مندوں کی جیبیں کٹ گئیں ، کورونا کی احتیاطی تدابیرکو ہوا میں اڑا دی

اسرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر کے روحانی پیشوا کے نماز جنازہ میں بیٹے سمیت درجنوں عقیدت مندوں کی جیبیں کٹ گئیں جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے کورونا کی احتیاطی تدابیر ،سماجی فاصلہ،ایس او پیز کو ہوا میں اڑا دیا۔جبکہ روحانی شخصیت کا دربار بنانے کے لئے گھر کے حصہ میں ہی سپردخاک… Continue 23reading روحانی پیشوا کے نماز جنازہ میں بیٹے سمیت درجنوں عقیدت مندوں کی جیبیں کٹ گئیں ، کورونا کی احتیاطی تدابیرکو ہوا میں اڑا دی

پنجاب میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایس او پیز کو سختی سے نافذ کرنے کا فیصلہ بازاروں ، دکانوں ، تجارتی مراکز، صنعتی یونٹس اور ٹرانسپورٹ کو فوری طور پر بند ،عندیہ جاری

datetime 12  جون‬‮  2020

پنجاب میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایس او پیز کو سختی سے نافذ کرنے کا فیصلہ بازاروں ، دکانوں ، تجارتی مراکز، صنعتی یونٹس اور ٹرانسپورٹ کو فوری طور پر بند ،عندیہ جاری

احکامات جاری لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایس او پیز کو سختی سے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میںتمام ڈویژنل کمشنرز کو احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی اور جرمانے کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں… Continue 23reading پنجاب میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایس او پیز کو سختی سے نافذ کرنے کا فیصلہ بازاروں ، دکانوں ، تجارتی مراکز، صنعتی یونٹس اور ٹرانسپورٹ کو فوری طور پر بند ،عندیہ جاری

80فیصدسنجیدہ مریض صحت یاب،کورونا کے علاج کیلئے ٹوسیلوزیماب انجکشن کی نسبت مریض کس سے شفایاب ہونے لگے ،ڈاکٹر طاہر شمسی نے اچھی خبردیدی

datetime 12  جون‬‮  2020

80فیصدسنجیدہ مریض صحت یاب،کورونا کے علاج کیلئے ٹوسیلوزیماب انجکشن کی نسبت مریض کس سے شفایاب ہونے لگے ،ڈاکٹر طاہر شمسی نے اچھی خبردیدی

کراچی (این این آئی)ہیماٹالوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ کورونا کے علاج کیلئے ٹوسیلوزیماب انجکشن کی نسبت پلازمہ تھراپی بہترہے ، ٹوسیلوزیماب انجکشن مہنگا اور اسکے سائیڈایفیکٹ بھی ہیں جبکہ پلازمہ کا صرف 1فیصدسائیڈایفیکٹ ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرطاہرشمسی نے کہاکہ کوروناکے علاج کیلئے ٹوسیلوزیماب انجکشن کی نسبت پلازمہ تھراپی بہترہے، ٹوسیلوزیماب انجکشن،تجرباتی… Continue 23reading 80فیصدسنجیدہ مریض صحت یاب،کورونا کے علاج کیلئے ٹوسیلوزیماب انجکشن کی نسبت مریض کس سے شفایاب ہونے لگے ،ڈاکٹر طاہر شمسی نے اچھی خبردیدی

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپینشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 12  جون‬‮  2020

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپینشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی کابینہ کے اراکین کی اکثریت کے مطالبے کے باوجود آئندہ مالی سال میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں کسی بھی قسم کااضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں معاشی ٹیم نے موجودہ ملکی صورتحال کے… Continue 23reading بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپینشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی حکومت نے 5 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا‎

datetime 12  جون‬‮  2020

تحریک انصاف کی حکومت نے 5 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020ء کے لیے زراعت میں 2.67، صنعت میں منفی 2.64 فیصد اور خدمات کے شعبے میں منفی 0.59 نمو کی بنیاد پر ملکی آمدن کی شرح نمو کا تخمینہ 0.38 فیصد ہے۔ کورونا کی وبا سے ملک کو 3 ہزار ارب… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت نے 5 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا‎

کرونا وائرس مسلم لیگ ن میں پھیل گیا سردار ایاز صادق بھی مہلک وائرس کا شکار

datetime 12  جون‬‮  2020

کرونا وائرس مسلم لیگ ن میں پھیل گیا سردار ایاز صادق بھی مہلک وائرس کا شکار

اسلام آباد (این این آئی)سابق اسپیکر  قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ ایاز صادق نے کووڈ  19 کا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔مریم اورنگزیب نے بتایا کہ کورونا وائرس کی تصدیق ہونے… Continue 23reading کرونا وائرس مسلم لیگ ن میں پھیل گیا سردار ایاز صادق بھی مہلک وائرس کا شکار