شہباز شریف کا شوکت خانم، آغا خان ہسپتال سے دوبارہ ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ،فیاض الحسن چوہان نے آل شریف کو جھوٹ سے داغدار قرار دیدیا
لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کا شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور آغا خان ہسپتال سے دوبارہ ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل شریف کا ماضی منافقت، دھوکہ دہی، دستاویزات میں ہیر پھیر، کیلیبری فونٹ، نواز شریف کی صحت کے حوالے جھوٹ جیسے… Continue 23reading شہباز شریف کا شوکت خانم، آغا خان ہسپتال سے دوبارہ ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ،فیاض الحسن چوہان نے آل شریف کو جھوٹ سے داغدار قرار دیدیا