اے این پی رہنما میاں افتخار حسین کے بھائی کورونا وائرس سے انتقال کر گئے
پشاور( آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کے بھائی میاں سریر حسین کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کرگئے۔میاں سریر حسین 2 دن سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے آئی سی یو وارڈ میں زیرِ علاج تھے۔میاں افتخار حسین نے اپنے بھائی میاں سریر حسین… Continue 23reading اے این پی رہنما میاں افتخار حسین کے بھائی کورونا وائرس سے انتقال کر گئے