پاکستان بھر میں انتہائی افسوسناک صورتحال، مہلک وائرس شدت پکڑنا شروع مزید 31افراد جاں بحق ، 1908نئے کیسز سامنے آگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 31 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 622 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 26806 تک جاپہنچی ہے۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے… Continue 23reading پاکستان بھر میں انتہائی افسوسناک صورتحال، مہلک وائرس شدت پکڑنا شروع مزید 31افراد جاں بحق ، 1908نئے کیسز سامنے آگئے