علامات سامنے نہ آنے پر بھی درجنوں پاکستانیوں کا کرونا سے انتقال، محکمہ صحت نے تفصیلات جاری کردیں
کراچی (این این آئی)سندھ میں گزشتہ 40 روز کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 60 ایسے افراد گھروں میں انتقال کر گئے جن میں کورونا کی بظاہر کوئی علامات نہیں تھیں۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ان افراد میں سے 52 کا تعلق کراچی کے 6 اضلاع سے ہے ، باقی 8 افراد کا… Continue 23reading علامات سامنے نہ آنے پر بھی درجنوں پاکستانیوں کا کرونا سے انتقال، محکمہ صحت نے تفصیلات جاری کردیں