کرونا سے متاثرہ افراد کیلئے ایک لاکھ ، خدانخواستہ وفات کی صورت میں کتنے لاکھ دیئے جائیں گے ، حکومت نے اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی رپورٹنگ کے دوران متاثر ہونے والے میڈیا ورکر کو محکمہ اطلاعات کی جانب سے ایک لاکھ روپے جبکہ خدانخواستہ کرونا کے باعث وفات کی صورت متاثرہ ورکر کے خاندان کو دس لاکھ روپے یکمشت اور میڈیا ورکر کی فیملی… Continue 23reading کرونا سے متاثرہ افراد کیلئے ایک لاکھ ، خدانخواستہ وفات کی صورت میں کتنے لاکھ دیئے جائیں گے ، حکومت نے اعلان کر دیا