لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عید شاپنگ کیلئے بازاروں میں رش، ایس او پیز نظر انداز،کرونا تیزی سے پھیلنے کا خدشہ
لاہور ( سی پی پی) لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عید شاپنگ کیلئے بازاروں میں رش بڑھ گیا، شہریوں کی بڑی تعداد عید بازاروں میں امڈ آئی، مختلف شہروں میں عوام کی جانب سے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جا رہا۔لاہور کے بازاروں میں بھی عید کی گہما گہمی عروج پر ہے،… Continue 23reading لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عید شاپنگ کیلئے بازاروں میں رش، ایس او پیز نظر انداز،کرونا تیزی سے پھیلنے کا خدشہ