پی آئی اے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کیلئے کب سے پروازیں آپریٹ کریگی؟بتا دیا
لاہور (این این آئی) پی آئی اے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے لیے 11سے 17مئی تک 9پروازیں آپریٹ کرے گی لاہور سے 2 جبکہ اسلام آباد سے 7خصوصی پروازیں برطانیہ کے لئے روانہ ہو نگی ۔پروازیں پاکستان سے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے آپریٹ کی جائیں گئیں ۔پہلی پرواز 11مئی کو اسلام آباد سے… Continue 23reading پی آئی اے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کیلئے کب سے پروازیں آپریٹ کریگی؟بتا دیا