وفاقی حکومت کا ایف آئی اے کی تنظیم نو کا فیصلہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دے دیا
سلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا جس کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے ایف آئی اے کی تنظیم نو کا ٹاسک موجودہ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو سونپ دیاہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ایف آئی اے کی تنظیم نو کا فیصلہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دے دیا