سندھ میں پہلی تا آٹھویں جماعت کے امتحانات ہو ں گے یا نہیں ؟پڑھائی میں کمزور بچوں سے متتعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا ؟ اعلان ہو گیا
کراچی (آن لائن ) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک کے بچوں کے امتحانات نہیں لئے جائیں گے اور انہیں اگلی کلاسوں میں ترقی دے دی جائے گی، البتہ کچھ اہم مضامین میں جو بچے کمزور ہوں گے اسکولز ان کے امتحانات… Continue 23reading سندھ میں پہلی تا آٹھویں جماعت کے امتحانات ہو ں گے یا نہیں ؟پڑھائی میں کمزور بچوں سے متتعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا ؟ اعلان ہو گیا