کورونا وائرس کے معاشی نقصانات کے ازالے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ صوبائی حکومت نے اہم اعلان کر دیا
کوئٹہ( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کا طویل ساحل اور سمندری پیداوار ہمارے ایسے قیمتی اثاثہ جات ہیں جنہیں صیح معنوں میں برؤے کار لاکر ساحلی علاقوں میں روزگار کے مواقعوں اور معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں فشریز سیکٹر کے… Continue 23reading کورونا وائرس کے معاشی نقصانات کے ازالے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ صوبائی حکومت نے اہم اعلان کر دیا