ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

طویل خاموشی کے بعد آصف زرداری کا دھماکہ خیز بیان آگیا ،عمران خان پر سنگین الزامات

datetime 13  مئی‬‮  2020

طویل خاموشی کے بعد آصف زرداری کا دھماکہ خیز بیان آگیا ،عمران خان پر سنگین الزامات

اسلام آباد ( آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کی وحدت کو پارہ پارہ کر دیا گیا ہے ،وزیر اعظم آمر حکمران پرویز مشرف کے نقش قدم پر چل رہے ہیں ، کورونا وباء کے بجائے اپوزیشن اور صوبوں سے لڑرہی ہے ،صوبوں کے آئینی اور مالیاتی اختیارات کم… Continue 23reading طویل خاموشی کے بعد آصف زرداری کا دھماکہ خیز بیان آگیا ،عمران خان پر سنگین الزامات

’’آزمائش کی گھڑی میں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنانے والے عناصر بے نقاب‘‘وزیراعلی پنجاب نے کرونا پر سیاست کرنے والوں کیلئے دو ٹوک پیغام جاری کر دیا

datetime 13  مئی‬‮  2020

’’آزمائش کی گھڑی میں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنانے والے عناصر بے نقاب‘‘وزیراعلی پنجاب نے کرونا پر سیاست کرنے والوں کیلئے دو ٹوک پیغام جاری کر دیا

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ’’کرپشن کے کورونا وائرس‘‘ پاکستان میں کورونا وباء پر بھی سیاست کر رہے ہیں۔اپوزیشن کورونا پر صرف پوائنٹ سکورنگ میں لگی ہوئی ہے- بلند و بانگ دعوے کرنے والے اپوزیشن رہنمائوں نے عملی طور پر کچھ نہیں کیا۔اپوزیشن جماعتیں خود بھی تنہا ہو… Continue 23reading ’’آزمائش کی گھڑی میں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنانے والے عناصر بے نقاب‘‘وزیراعلی پنجاب نے کرونا پر سیاست کرنے والوں کیلئے دو ٹوک پیغام جاری کر دیا

رواں سال مئی میں گرمی کی شدت  سے متعلق  محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کر دی

datetime 13  مئی‬‮  2020

رواں سال مئی میں گرمی کی شدت  سے متعلق  محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کر دی

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال مئی میں گرمی کی شدت زیادہ نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے بتایا کہ مغربی ہواوں کے سسٹم  تواتر کے ساتھ پاکستان آرہے ہیں جو ملک کے مختلف علاقوں میں اچھی بارشیں برسا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک اور مغربی ہواؤں کا سسٹم… Continue 23reading رواں سال مئی میں گرمی کی شدت  سے متعلق  محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کر دی

وزیراعظم عمران خان  نے ٹائیگر فورس سے متعلق اہم احکامات جاری کر دیئے

datetime 13  مئی‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان  نے ٹائیگر فورس سے متعلق اہم احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کو مکمل فعال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ضلع،تحصیل اور یونین کونسل کی سطح تک ٹائیگر فورس متحرک کریں،مشکل وقت میں قوم کیلئے وقت نکالنے والے نوجوان ہیروز ہیں،انتظامی سطح پر بہترین کوآرڈینیشن کو یقینی بنایا جائے۔ منگل کو وزیر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان  نے ٹائیگر فورس سے متعلق اہم احکامات جاری کر دیئے

گور نرسندھ کی تبدیلی کا امکان ہے یا نہیں ؟سینیٹر شبلی فراز نےفیصلہ سنا دیا  

datetime 12  مئی‬‮  2020

گور نرسندھ کی تبدیلی کا امکان ہے یا نہیں ؟سینیٹر شبلی فراز نےفیصلہ سنا دیا  

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے گور نرسندھ کی تبدیلی کا امکان مسترد کر دیا ۔ منگل کو کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں سینیٹر شبلی فراز نے گورنر سندھ کی تبدیلی کے امکان کو مسترد کردیا۔ انہوںنے کہاکہ گورنر سندھ عمران اسماعیل… Continue 23reading گور نرسندھ کی تبدیلی کا امکان ہے یا نہیں ؟سینیٹر شبلی فراز نےفیصلہ سنا دیا  

آر پی او راولپنڈی سہیل حبیب تاجک نے 12 سالہ طالبہ زیادتی کیس کی تفتیش تبدیل کردی 

datetime 12  مئی‬‮  2020

آر پی او راولپنڈی سہیل حبیب تاجک نے 12 سالہ طالبہ زیادتی کیس کی تفتیش تبدیل کردی 

راولپنڈی (این این آئی)روات میں دوبئی پلٹ ساتویں جماعت کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،آر پی او راولپنڈی سہیل حبیب تاجک نے 12 سالہ طالبہ زیادتی کیس کی تفتیش تبدیل کردی ، ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی نگرانی میں اے ایس پی سول لائن بنش فاطمہ تفتیش کریں… Continue 23reading آر پی او راولپنڈی سہیل حبیب تاجک نے 12 سالہ طالبہ زیادتی کیس کی تفتیش تبدیل کردی 

’نو ماسک نو پیٹرول ‘اور ’نو ماسک نو شاپنگ ‘مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا 

datetime 12  مئی‬‮  2020

’نو ماسک نو پیٹرول ‘اور ’نو ماسک نو شاپنگ ‘مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا 

مانسہرہ(این این آئی)بٹگرام پولیس نے ’نو ماسک نو پیٹرول ‘اور ’نو ماسک نو شاپنگ ‘مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن کی طرف سے جاری کردہ احکامات پر ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت کی نگرانی میں ضلع بٹگرام کے تمام تھانہ جات میں متعلقہ ایس ڈی پی اوز/ایس… Continue 23reading ’نو ماسک نو پیٹرول ‘اور ’نو ماسک نو شاپنگ ‘مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے خاتون افسران کا مالی فائدہ لینے کا معاملہ ، سات خواتین افسران پر مقدمہ درج کر دیا گیا

datetime 12  مئی‬‮  2020

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے خاتون افسران کا مالی فائدہ لینے کا معاملہ ، سات خواتین افسران پر مقدمہ درج کر دیا گیا

سکھر(این این آئی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے خاتون افسران کا مالی فائدہ لینے کا معاملہ ، سات خواتین افسران پر مقدمہ درج ، غریب و مستحق ظاہر کرکے رقوم وصول کرنے والی خواتین کی جانب سے رقم واپس کرنے پر کیسز داخل کرایے گئے. ایف آئی اے ذرائع،تفصیلات کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ… Continue 23reading بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے خاتون افسران کا مالی فائدہ لینے کا معاملہ ، سات خواتین افسران پر مقدمہ درج کر دیا گیا

سکھر میں کرونا کے مزید 2 مشتبہ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، یہ دونوں کون تھے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  مئی‬‮  2020

سکھر میں کرونا کے مزید 2 مشتبہ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، یہ دونوں کون تھے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سکھر(این این آئی)سکھر میں کرونا کے مزید 2 مشتبہ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، ایس ایس پی سکھر کے دوگن مین اور ڈی آئی بی انچارج بھی کرونا کے مریض نکلے، فوت ہونے والوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر اسپیشل ایجوکیشن سکھر شامل ، تفصیلات کے مطابق سکھر میں کرونا کے کیسز مزید تیزی سے… Continue 23reading سکھر میں کرونا کے مزید 2 مشتبہ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، یہ دونوں کون تھے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں