سانحہ بلدیہ کیس ،پراسیکیوشن نے ملزمان کے خلاف اہم ثبوت اور شواہد بھی جمع کرادیئے
کراچی(این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت سانحہ بلدیہ کیس میں پراسیکیوشن نے بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کے معاملے پر ملزمان کے خلاف اہم ثبوت اور شواہد بھی جمع کرادیئے،عدالت نے کیس میں ملزمان اور سرکاری وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر آئندہ سماعت ملزمان اور سرکاری وکلا سے جوابی دلائل طلب کرلیے۔انسداددہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ… Continue 23reading سانحہ بلدیہ کیس ،پراسیکیوشن نے ملزمان کے خلاف اہم ثبوت اور شواہد بھی جمع کرادیئے






























