منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان سے استعفے کی تیاری کا کہہ دیا گیا،نواز شریف کی واپسی کا بھی عندیہ

datetime 24  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی بشریٰ بٹ نے کہاہے کہ نوازشریف ضرور واپس آئیں گے عمران نیازی استعفے کی تیاری کریں، دو سا لو ں میں نیازی حکومت مسلم لیگ (ن)کی لیڈر شپ پر ایک دھیلے کی کر پشن ثا بت نہیں کر سکی،عمران نیازی

کرپشن کے نام پر چائے کی پیالی میں طوفان بر پا کر کے ہیرو بنے ہو ئے ہیں۔ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے خوا تین پار ٹی رہنما ؤ ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہاکہ خان صاحب مسلم لیگ(ن) عوامی سی جماعت ہے جسے ہر دور میں ختم کرنے کے خوا ب دیکھے گئے مگر خدا کی مدد اورعوام کی حما یت کے سا تھ آ ج بھی مسلم لیگ(ن) نہ صرف قائم ودائم ہے بلکہ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے، نواز شر یف جو نہی صحتیا ب ہونگے وہ پاکستان واپس آ جا ئیں گے نواز شریف ا پنی بیماراہلیہ کو چھو ڑ کر پاکستان آ گئے تھے اب بھی انشا اللہ وہ جلد عوام میں ہوں گے۔ انہو ں نے کہاکہ شریف فیملی پر تو حکمران کر پشن ثا بت نہیں کر سکے البتہ نیازی صاحب کے چہیتے اپنی کر پشن چھپانے کیلئے ضرور فکر مند نظر آ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…