امراض قلب سے تحفظ کا آسان نسخہ بس یہ ’’الفاظ‘‘ کہنا اپنی عادت بنا لیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اگر آپ صحت مند اور دل کی بیماریوں سے دور رہنا چاہتے ہیں تو تھینک یو یا شکریہ کہنا اپنی عادت بنالیں۔یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق شکر گزاری کا احساس دل کی صحت کو بہتر بنانے کا سب سے آسان… Continue 23reading امراض قلب سے تحفظ کا آسان نسخہ بس یہ ’’الفاظ‘‘ کہنا اپنی عادت بنا لیں


































