بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

غریب آدمی جائے تو جائے کہاں؟ عمران خان نے خاموشی سے بجلی صارفین پر ایک اور بجلی گرادی بلوں میں پی ٹی وی فیس 35سے بڑھاکر100 روپے کرنے کی منظوری

datetime 18  جولائی  2020 |

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین پر ایک اور بجلی گرانے کی منظوری دے دی ، نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے سر کاری ٹی وی کی فیس 35روپےسے بڑھاکر100 روپے کرنے کی منظوری دی ہے، حکومت نےوفاقی کابینہ سےپی ٹی وی فیس بڑھانے

کی منظوری بذریعہ سرکولیشن لی۔ذ رائع کے مطابق ٹی وی فیس 35 روپے سے بڑھاکر ایک سو روپیہ کرنے سے سالانہ 23ارب روپے کا اضافی بوجھ بجلی صارفین کو برداشت کرنا پڑے گا۔یاد رہے حکومت صارفین سے سر کاری ٹی وی کی فیس بذریعہ بجلی بل وصول کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…