پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

ملک بھر میں کرونا سے مزید درجنوں ہلاکتیں، مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ

datetime 23  مئی‬‮  2020

ملک بھر میں کرونا سے مزید درجنوں ہلاکتیں، مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1123 ہو گئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 53493 تک پہنچ گئی ہے،16653 مریض صحتیاب ہوگئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ہفتہ کو ملک بھر سے کورونا کے… Continue 23reading ملک بھر میں کرونا سے مزید درجنوں ہلاکتیں، مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ

24 گھنٹوں میں سندھ میں کرونا کے سینکڑوں کیسز ، 14 افراد جاں بحق ، وزیراعلیٰ سندھ نے تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

24 گھنٹوں میں سندھ میں کرونا کے سینکڑوں کیسز ، 14 افراد جاں بحق ، وزیراعلیٰ سندھ نے تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق آگاہی دیتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 762 نئے کورونا وائرس کے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور مزید 14 مریض انتقال کرگئے جبکہ 155 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ بات انہوں نے… Continue 23reading 24 گھنٹوں میں سندھ میں کرونا کے سینکڑوں کیسز ، 14 افراد جاں بحق ، وزیراعلیٰ سندھ نے تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا

عید الفطر کی نماز مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ جامع مساجد ، کھلی گرائونڈ اور عید گاہوں میں ادا کی جائے ‘علما کونسل نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 23  مئی‬‮  2020

عید الفطر کی نماز مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ جامع مساجد ، کھلی گرائونڈ اور عید گاہوں میں ادا کی جائے ‘علما کونسل نے ہدایات جاری کر دیں

لاہور( این این آئی )پاکستان علما کونسل نے ملک بھر کے آئمہ و خطبا اور عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ عید الفطر کی نماز جامع مساجد ، کھلی گرائونڈ اور عید گاہوں میں ادا کی جائے اور اجتماعات کے دوران مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں کیونکہ اس وقت پاکستان میں کرونا وبااپنے… Continue 23reading عید الفطر کی نماز مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ جامع مساجد ، کھلی گرائونڈ اور عید گاہوں میں ادا کی جائے ‘علما کونسل نے ہدایات جاری کر دیں

یہ بہت بڑا سانحہ ہے ،غیر جانبدارانہ انکوائری کیلئے وزیر ہوا بازی، سیکرٹری سول ایوی ایشن اور سی ای او پی آئی اے کو عہدوں سے ہٹایا جائے، ن لیگ نے مطالبہ کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

یہ بہت بڑا سانحہ ہے ،غیر جانبدارانہ انکوائری کیلئے وزیر ہوا بازی، سیکرٹری سول ایوی ایشن اور سی ای او پی آئی اے کو عہدوں سے ہٹایا جائے، ن لیگ نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ انکوائری کے لئے وزیر ہوا بازی، سیکریٹری سول ایویشن ، اور پی آئی اے کے سی ای او کو اْنکے عہدوں سے ہٹایا جائے- ایک بیان میں آصف کرمانی نے کہاکہ… Continue 23reading یہ بہت بڑا سانحہ ہے ،غیر جانبدارانہ انکوائری کیلئے وزیر ہوا بازی، سیکرٹری سول ایوی ایشن اور سی ای او پی آئی اے کو عہدوں سے ہٹایا جائے، ن لیگ نے مطالبہ کر دیا

فواد چوہدری نے چاند کی لوکیشن دیکھنے کے لئے ایپ ڈاؤن کرنے کا طریقہ بتادیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

فواد چوہدری نے چاند کی لوکیشن دیکھنے کے لئے ایپ ڈاؤن کرنے کا طریقہ بتادیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے چاند کی لوکیشن دیکھنے کیلیے ایپ ڈاؤن کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا طویل عرصے بعد آج سعودی عرب، ایران، ترکی، ملائیشیا، انڈونیشیا،پاکستان،بنگلادیش میں عید ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading فواد چوہدری نے چاند کی لوکیشن دیکھنے کے لئے ایپ ڈاؤن کرنے کا طریقہ بتادیا

بدقسمت جہاز اڑانے والے کپتان سجاد گل کی لاش کی شناخت کرلی گئی

datetime 23  مئی‬‮  2020

بدقسمت جہاز اڑانے والے کپتان سجاد گل کی لاش کی شناخت کرلی گئی

کراچی( آن لائن ) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش کی شناخت کرلی گئی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے اور جہاز کے کپتان سجاد گل کی شناخت ہوگئی ہے۔ریسکیو اور کام کے مطابق سجاد گل… Continue 23reading بدقسمت جہاز اڑانے والے کپتان سجاد گل کی لاش کی شناخت کرلی گئی

پاکستان میں زمین کے 38 فیصد رقبے پر صحرائی ٹڈی دل کی افزائش جاری، انتہائی تشویشناک بات سامنے آ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2020

پاکستان میں زمین کے 38 فیصد رقبے پر صحرائی ٹڈی دل کی افزائش جاری، انتہائی تشویشناک بات سامنے آ گئی

کوئٹہ ( آن لائن ) اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگری کلچرل آرگنائزیشن(ایف اے او)نے کہا ہے کہ پاکستان میں زمین کے 38 فیصد رقبے پر صحرائی ٹڈی دل کی افزائش جاری ہے، ساتھ ہی خبردار کیا ہے اگر وقت پر کیڑے پر اسپرے نہ کیا گیا تو پورا ملک ٹڈیوں کے حملے کا سامنا… Continue 23reading پاکستان میں زمین کے 38 فیصد رقبے پر صحرائی ٹڈی دل کی افزائش جاری، انتہائی تشویشناک بات سامنے آ گئی

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور ( آن لائن ) وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ڈاکٹر اختر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، وزیر توانائی نے آج وزیراعلیٰ پنجاب سے بھی ملاقات کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے وزیر توانائی نے ہلکا سا بخار محسوس کرنے پر اپنا ٹیسٹ کروایا تو… Continue 23reading وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ حکام کے حوالے، طیارہ بلڈنگ سے کیسے ٹکرایا؟ اہم بات سامنے آ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2020

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ حکام کے حوالے، طیارہ بلڈنگ سے کیسے ٹکرایا؟ اہم بات سامنے آ گئی

لاہور (آن لائن) کراچی میں ہونیوالے پی آئی اے کے طیارہ کے حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کر کے ذمہ دار حکام کے حوالے کردی گئی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ طیارے کے لینڈنگ گیئر خراب ہونے پر پائٹ نے جب طیارے کو نچلی پرواز پر کیا تو طیارے سے پرندا ٹکرا گئے۔… Continue 23reading پی آئی اے طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ حکام کے حوالے، طیارہ بلڈنگ سے کیسے ٹکرایا؟ اہم بات سامنے آ گئی