ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم کے سبسڈی کے اعلان کے بعد ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا اور چینی غائب

datetime 19  جون‬‮  2020

وزیراعظم کے سبسڈی کے اعلان کے بعد ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا اور چینی غائب

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں مختلف یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا اور چینی غائب ہوگئے جس کے باعث عوام اوپن مارکیٹ سے مہنگی خریداری پر مجبور ہیں۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے مالی مشکلات کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف پیکج دیا تھا اور پیکج کے تحت آٹے،چینی سمیت 5 اشیائے ضروریہ پر سبسڈی… Continue 23reading وزیراعظم کے سبسڈی کے اعلان کے بعد ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا اور چینی غائب

غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں دو ماہ کی توسیع، سنتھیا رچی اب کب تک قیام کر سکیں گی؟

datetime 19  جون‬‮  2020

غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں دو ماہ کی توسیع، سنتھیا رچی اب کب تک قیام کر سکیں گی؟

اسلام آباد(آن لائن) وزارت داخلہ کی جانب سے غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی کے تحت امریکی شہری سنتھیارچی کو بھی اب 31اگست تک پاکستان میں قیام کر سکیں گی۔ جمعرات کے روز وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں… Continue 23reading غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں دو ماہ کی توسیع، سنتھیا رچی اب کب تک قیام کر سکیں گی؟

قومی اسمبلی میں ’’نکاح‘‘ کا تذکرہ چھڑ گیا، ثناء اللہ مستی خیل کی تقریر پرقہقہے

datetime 18  جون‬‮  2020

قومی اسمبلی میں ’’نکاح‘‘ کا تذکرہ چھڑ گیا، ثناء اللہ مستی خیل کی تقریر پرقہقہے

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران تذکرہ چھڑ گیا پھر انکے نکاح کا،ثناء اللہ مستی خیل کی تقریر کے دوران پورے ایوان میں قہقہ لگ گیا۔گزشتہ روز دلچسپ صورتحال اس وقت پیش آئی جب بھکر سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی ثناء اللہ مستی خیل نے کہا کہ وہ اپنی سیٹ آزاد حیثیت… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ’’نکاح‘‘ کا تذکرہ چھڑ گیا، ثناء اللہ مستی خیل کی تقریر پرقہقہے

بلوچستان نیشنل پارٹی کی علیحدگی، بلوچستان کی دیگر سیاسی جماعتوں کا بھی چونکا دینے والا فیصلہ

datetime 18  جون‬‮  2020

بلوچستان نیشنل پارٹی کی علیحدگی، بلوچستان کی دیگر سیاسی جماعتوں کا بھی چونکا دینے والا فیصلہ

کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کی وفاق سے علیحدگی کے بعد بلوچستان کے دیگر سیاسی جماعتوں نے سرجوڑ لئے ،وفاقی حکومت کے اتحادی جماعتوں بلوچستان عوامی پارٹی نے پارلیمانی اجلاس اتوار کو طلب کرلیا،اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان ،اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز شرکت کرینگے جس میں پارٹی کے تحفظات اور خدشات کے حوالے… Continue 23reading بلوچستان نیشنل پارٹی کی علیحدگی، بلوچستان کی دیگر سیاسی جماعتوں کا بھی چونکا دینے والا فیصلہ

کورونا نے سندھ میں مزید 48 افرا د کی جان لے لی،احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے نتائج بھیانک ہوتے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 18  جون‬‮  2020

کورونا نے سندھ میں مزید 48 افرا د کی جان لے لی،احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے نتائج بھیانک ہوتے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بہت ہی تکلیف محسوس کر رہا ہوں کیونکہ آج کورونا وائرس کے متاثرہ مزید 48 مریض انتقال کرگئے؛ اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اور ورثا کو صبر عطا کرے۔ یہ بات انہوں نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق وزیراعلی… Continue 23reading کورونا نے سندھ میں مزید 48 افرا د کی جان لے لی،احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے نتائج بھیانک ہوتے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

حکومت کا 3ماہ سے بند پاک افغان غلام خان بارڈر کھولنے کا فیصلہ

datetime 18  جون‬‮  2020

حکومت کا 3ماہ سے بند پاک افغان غلام خان بارڈر کھولنے کا فیصلہ

بنوں (این این آ ئی)کورونا وائرس کے پیش نظر 3ماہ سے بند پاک افغان غلام خان بارڈر کھولنے کا فیصلہ ،افغانستان میں پھنسے 200سے زائد ڈرائیوروں کی گھر واپسی کی امید سے ان کے خاندانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران نے پاک افغان بارڈر غلام خان کا دورہ بھی… Continue 23reading حکومت کا 3ماہ سے بند پاک افغان غلام خان بارڈر کھولنے کا فیصلہ

کورونا وائرس، فیصل آباد کے 25 مقامات کو سیل کر دیا گیا

datetime 18  جون‬‮  2020

کورونا وائرس، فیصل آباد کے 25 مقامات کو سیل کر دیا گیا

فیصل آباد (این این آئی) فیصل آباد کے 25 مقامات کو سمارٹ لاک ڈائون کے تحت سیل کر دیا گیا۔ پولیس کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نفری تعینات کر دی گئی۔ فیصل آباد شہر میں سمارٹ لاک ڈائون کے تحت سیل کیے جانیوالے علاقوں میں چوک گھنٹہ گھر اس سے ملحقہ… Continue 23reading کورونا وائرس، فیصل آباد کے 25 مقامات کو سیل کر دیا گیا

حکومت غریب مکائو ،آئی ایم ایف بلاؤ ،مافیا بڑھاؤ اور ڈنگ ٹپائو پالیسی پر گامزن ،مافیا کی بیساکھیوں پر کھڑی ہونے والی حکومت صرف مافیا کیلئے کام کرتی ہے،لیگی رہنما کی دھماکہ خیز باتیں

datetime 18  جون‬‮  2020

حکومت غریب مکائو ،آئی ایم ایف بلاؤ ،مافیا بڑھاؤ اور ڈنگ ٹپائو پالیسی پر گامزن ،مافیا کی بیساکھیوں پر کھڑی ہونے والی حکومت صرف مافیا کیلئے کام کرتی ہے،لیگی رہنما کی دھماکہ خیز باتیں

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت نے کرونا کی آڑ میں غربت اور بے روزگاری بڑھا دی ہے۔حکومت میں نہ تو سیاسی بصیرت ہے اور نہ مفاہمت کی صلاحیت ہے،مافیا کی بیساکھیوں پر کھڑی ہونے والی حکومت کے لیے یہ کہوں… Continue 23reading حکومت غریب مکائو ،آئی ایم ایف بلاؤ ،مافیا بڑھاؤ اور ڈنگ ٹپائو پالیسی پر گامزن ،مافیا کی بیساکھیوں پر کھڑی ہونے والی حکومت صرف مافیا کیلئے کام کرتی ہے،لیگی رہنما کی دھماکہ خیز باتیں

ملک میں سمارٹ لاک ڈائون کی بجائے 4 ہفتوں کا مکمل کرفیو لگایا جائے،دھماکہ خیز مطالبہ

datetime 18  جون‬‮  2020

ملک میں سمارٹ لاک ڈائون کی بجائے 4 ہفتوں کا مکمل کرفیو لگایا جائے،دھماکہ خیز مطالبہ

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور ملک کے ممتاز صنعتکار سینیٹر الیاس احمد بلور نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کی ہٹ دھرمی اور نالائقی کی وجہ سے پوری قوم کورونا وائرس کی وباء میں پھنس گئی ہے اگر پہلے 2 ماہ میں 15 اور 3 ہفتوں کا لاک ڈائون کیا جاتا تو… Continue 23reading ملک میں سمارٹ لاک ڈائون کی بجائے 4 ہفتوں کا مکمل کرفیو لگایا جائے،دھماکہ خیز مطالبہ