اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

عمران خان اور بزدار ٹویٹر کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہیں،فیاض الحسن چوہان نے بھی تسلیم کر لیا

datetime 19  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فیاض الحسن چوہان نے بھی تسلیم کرلیا عمران اور بزدار ٹویٹر کے وزیراعظم اور وزیراعلی ہیں،عمران خان کو اپنا نام تبدیل کرکے ٹویٹر خان رکھ لینا چاہیے،ٹویٹر حکومت کی کارکردگی صرف ٹویٹر پر ہی نظر آرہی اور زمین پر کارکردگی صفر ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹویٹر خان اسلام آباد سے خصوصی طور پر شہبازشریف کے منصوبے ریور راوی پراپنا

ٹھپہ لگانے لاہور آئے،ٹویٹر بزدار نے دو سالوں میں پنجاب میں ایک اینٹ نہیں لگائی۔ا نہوں نے کہاکہ فیاض الحسن چوہان دس ہسپتالوں کا جعلی کریڈٹ بزدار کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں،ملک کا ہر شہری، مرد و زن، بچہ، بوڑھا اور نوجوان عمران نیازی کے تجربوں سے دلبرداشتہ ہوچکا ہے،عمران نیازی پاکستان کی معاشی تباہی اور سیاسی انتشار کا ایجنڈالے کر اقتدار پر مسلط ہوئے،عمران نیازی کا ایجنڈا ملک کو قرضوں میں ڈبونا اور معیشت کا دیوالیہ نکالنا ہے۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…