وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا رکشہ جلنے والے ڈرائیور کی مالی امداد کے ساتھ ساتھ نیا رکشہ فراہم کرنے کا اعلان
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رکشہ جلنے والے ڈرائیور کی مالی امداد کے ساتھ ساتھ نیا رکشہ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں غریب رکشہ ڈرائیور کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا، غریب شہری کا رکشہ اچانک آگ لگنے سے مکمل… Continue 23reading وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا رکشہ جلنے والے ڈرائیور کی مالی امداد کے ساتھ ساتھ نیا رکشہ فراہم کرنے کا اعلان




































