ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

گولن گول ہائیڈل پاور سٹیشن کو بند کر دیا گیا

datetime 19  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)گولن وادی میں گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے شدید سیلاب کے باعث ایمرجنسی صورت حال میں گولن گول ہائیڈل پاور سٹیشن کو بند کر دیا گیا، صفائی کا کام مکمل ہوتے ہی بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع ہو جائے گی۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ پاور ہاؤس مکمل طور پر محفوظ ہے تاہم گولن دریا پر واقع ویئر ہاؤس میں سیلاب کے ساتھ آنے والے بڑے بڑے پتھر

اور ملبہ جمع ہو گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق گولن وادی میں پل اور سڑکیں بہہ گئی ہیں۔ صورت حال معمول پر آنے پر ویئر ہاؤس کی صفائی کے لئے بھاری مشینری سائٹ پر پہنچائی جائے گی اور صفائی کے بعد پاور سٹیشن سے بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جس وقت پاور ہائوس بند کیا گیا۔ اس وقت 16 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…