جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

’’انسانوں سے ڈر لگتا ہے، صاحب جانوروں سے نہیں‘‘ مویشی منڈی میں خاتون بیوپاری عائشہ نے مرد بیوپاریوں کو پیچھے چھوڑ دیا ، اب تک کتنے جانور فروخت کر لیے ؟ جانئے

datetime 20  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس عید الاضحیٰ پر بھی سپرہائی وے کراچی میں وسیع و عریض مویشی منڈی کا بندوبست کیا گیا ۔انسانوں سے ڈر لگتا ہے، صاحب جانوروں سے نہیں، یہ الفاظ تھے اس باصلاحیت اور باہمت عائشہ کا جو سپر ہائی وے کراچی میں قائم مویشی منڈی میں قربانی کے جانور فروخت کرنے آئی ہیں۔قربانی فریضہ ہونے کے ساتھ ساتھ شوق بھی ہے اور لوگوں کے اس شوق کی تسکین کیلئے اس بار بھی منڈی میں ایک سے بڑھ کر ایک جانور دیکھنے کو

مل رہے ہیںکہیں پنجاب کے گبرو مویشی تو کہیں سبی کے لمبے تڑنگے بیل۔ لیکن منڈی میں ایک خاتون بیوپاری عائشہ بھی موجود ہیں جنہوں نے اس مشکل کام میں بہت سے مرد بیوپاریوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔عائشہ ایک باہمت لڑکی ہے، بائیکر بھی ہیں اور کاروبار کرنے کا شوق بھی رکھتی ہیں، کہتی ہین انسانوں سے ڈر لگتا ہے مگر جانوروں سے نہیں۔اب تک 10 جانور فروخت کرنے والی عائشہ ایک ایسی باہمت لڑکی ہے جو دوسری لڑکیوں کے لیے مثال بننا چاہتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…