پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین کو پھنسانے کیلئے سازش کے تحت رپورٹ کو تبدیل کیا،جہانگیر ترین سے 20 ارکان اسمبلی کی انتہائی اہم ملاقات

datetime 28  مئی‬‮  2020

شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین کو پھنسانے کیلئے سازش کے تحت رپورٹ کو تبدیل کیا،جہانگیر ترین سے 20 ارکان اسمبلی کی انتہائی اہم ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ جہانگیرترین سے20 ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ہے، انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ چار دن پہلے 4 ایم این ایز اور 16 ایم پی پیز نے جہانگیرترین سے کہا ہے کہ شہزاد… Continue 23reading شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین کو پھنسانے کیلئے سازش کے تحت رپورٹ کو تبدیل کیا،جہانگیر ترین سے 20 ارکان اسمبلی کی انتہائی اہم ملاقات

جہاز کس کے کہنے پر لینڈ اور کس کے کہنے پر دوبارہ اڑایا گیا،رپورٹ کب پیش کی جائے گی، اعلان کر دیا گیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

جہاز کس کے کہنے پر لینڈ اور کس کے کہنے پر دوبارہ اڑایا گیا،رپورٹ کب پیش کی جائے گی، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر شہری ہوا بازی غلام سرورخان نے کہا ہے کہ طیارہ حادثہ کی رپورٹ 22 جون کو کو پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے لے آئیں گے، ہم تمام 12 واقعات کی رپورٹ سامنے لائیں گے۔ جو ذمہ دار ہوں گے ان کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، ابھی تک ڈی… Continue 23reading جہاز کس کے کہنے پر لینڈ اور کس کے کہنے پر دوبارہ اڑایا گیا،رپورٹ کب پیش کی جائے گی، اعلان کر دیا گیا

شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز شوگر مافیا کے ڈیڈی ہیں،انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2020

شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز شوگر مافیا کے ڈیڈی ہیں،انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز شوگر مافیا کے ڈیڈی ہیں، وزیراعظم مافیاز کو بے نقاب کریں گے اور چینی سکینڈل تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے، سابق حکمرانوں نے صرف اپنے کاروبار کے بارے میں سوچا، مسلم لیگ ن کی… Continue 23reading شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز شوگر مافیا کے ڈیڈی ہیں،انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

پنجاب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،کارکردگی نہ دکھانے والے وزراء اور کلیدی عہدوں پر تعینات بیوروکریٹس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2020

پنجاب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،کارکردگی نہ دکھانے والے وزراء اور کلیدی عہدوں پر تعینات بیوروکریٹس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) بزدار حکومت نے صوبے میں بہتر کارکردگی نہ رکھنے والے وزراء اور کلیدی عہدوں پر تعینات بیوروکریٹس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، چار کو فارغ اور چھ کے قلمدان تبدیل کر دئیے جانے کا امکان ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی وزراء کی بیس ماہ کی کارکردگی پر مبنی رپورٹ وزیراعلی پنجاب… Continue 23reading پنجاب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،کارکردگی نہ دکھانے والے وزراء اور کلیدی عہدوں پر تعینات بیوروکریٹس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

معیشت کرونا سے پہلے دم توڑ گئی تھی ،وزیر اعظم نے قوم کو نہ تو روٹی کپڑا دیا اور نہ ہی کرونا وائرس پر متحد کیا،نوازشریف نے 6 دھماکے کرکے ملک کو ناقابل تسخیر بنایا، شہباز شریف سمیت دیگر لیگی رہنمائوں نے مخالفین کو کھری کھری سنا ڈالیں

پنجاب میں ریسٹورنٹس، مری اور دیگر سیاحتی مقامات کھولنے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2020

پنجاب میں ریسٹورنٹس، مری اور دیگر سیاحتی مقامات کھولنے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب میں ریسٹورنٹس، مری اور دیگر سیاحتی مقامات کھولنے کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی اجازت سے مشروط کر دیا گیا -وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پرسینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی انسداد کورونا کے ویڈیو لنک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب پبلک… Continue 23reading پنجاب میں ریسٹورنٹس، مری اور دیگر سیاحتی مقامات کھولنے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ

کرونا وائرس سے لاک ڈاؤن، بے روزگاری اور مہنگائی سے تنگ عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ متوقع

datetime 28  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس سے لاک ڈاؤن، بے روزگاری اور مہنگائی سے تنگ عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ متوقع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمت کی مد میں عوام پر 162 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ اضافے کی نوید سنا دی گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بجلی کی قیمت ڈیڑھ سے 2 روپے فی یونٹ اضافے کا… Continue 23reading کرونا وائرس سے لاک ڈاؤن، بے روزگاری اور مہنگائی سے تنگ عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ متوقع

28 مئی 1998 کو پاکستان نے خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا، پاک فوج کا پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے لیے کوششیں کرنے والوں کو سلام

datetime 28  مئی‬‮  2020

28 مئی 1998 کو پاکستان نے خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا، پاک فوج کا پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے لیے کوششیں کرنے والوں کو سلام

راولپنڈی (این این آئی)افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے لیے کوششیں کرنے والوں کو سلام پیش کیا ہے۔یوم تکبیر کی مناسبت سے جاری بیان میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان نے 28 مئی 1998 کو کامیابی سے… Continue 23reading 28 مئی 1998 کو پاکستان نے خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا، پاک فوج کا پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے لیے کوششیں کرنے والوں کو سلام

صنعت اور کمرشل بجلی کے صارفین اور گھریلو صارفین کے لئے علیحدہ علیحدہ اعلان،ریلیف کے نام پر گھریلو صارفین سے دھوکہ، ملک بھر میں حکومت کا دوہرا معیار سامنے آ گیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

صنعت اور کمرشل بجلی کے صارفین اور گھریلو صارفین کے لئے علیحدہ علیحدہ اعلان،ریلیف کے نام پر گھریلو صارفین سے دھوکہ، ملک بھر میں حکومت کا دوہرا معیار سامنے آ گیا

لاہور(این این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے گھریلو صارفین کو ریلیف کے نام پر دھوکہ دے دیا۔ کمرشل و صنعتی صارفین کو تین ماہ کا بل معاف جبکہ گھریلو صارفین کو اقساط کی صورت میں ادائیگی کرنا ہو گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کا گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لئے… Continue 23reading صنعت اور کمرشل بجلی کے صارفین اور گھریلو صارفین کے لئے علیحدہ علیحدہ اعلان،ریلیف کے نام پر گھریلو صارفین سے دھوکہ، ملک بھر میں حکومت کا دوہرا معیار سامنے آ گیا