اعتکاف پر بیٹھے نوجوان کو سانپ نے ڈس لیا، خالق حقیقی سے جا ملا
ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) سانپ نے اعتکاف پر بیٹھے نوجوان کی جان لے لی، ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک مسجد میں بلال نامی نوجوان کو اعتکاف کے دوران ایک سانپ نے ڈس لیا۔ بلال کو سانپ کاٹنے کے بعد ٹراما سینٹر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گیا، سانپ… Continue 23reading اعتکاف پر بیٹھے نوجوان کو سانپ نے ڈس لیا، خالق حقیقی سے جا ملا