کرونا ایمرجنسی ، ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کیوں کی؟ عدالت نے سیکرٹری صحت کیخلاف تحریری حکم جاری کر دیا
اسلام آباد( آن لائن )کورونا ایمرجنسی کے دوران عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر کے خلاف کارروائی پر سیکرٹری صحت کو توہین درخواست میں نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے تادیبی کارروائی کا شکار ہونے والے ڈاکٹر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ درخواست گزار ڈاکٹر… Continue 23reading کرونا ایمرجنسی ، ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کیوں کی؟ عدالت نے سیکرٹری صحت کیخلاف تحریری حکم جاری کر دیا