کورونا کوئی ایسی بیماری نہیں جس کا انجام صرف موت ہو،کیا چیزیں استعمال کرکے کرونا وائرس سے نجات ملی؟ گورنر سندھ نے اپنے تجربے سے آگاہ کر دیا
کراچی(این این آئی)گور نر سندھ عمران اسماعیل نے کورونا وائرس کے باعث 17 دن قرنطینہ میں گذارنے کے تجربہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کوئی ایسی بیماری نہیں جس کا انجام صرف موت ہی ہو کیونکہ آپ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے اس کو شکست دے سکتے ہیں۔ گورنرسندھ نے کہا کہ اس… Continue 23reading کورونا کوئی ایسی بیماری نہیں جس کا انجام صرف موت ہو،کیا چیزیں استعمال کرکے کرونا وائرس سے نجات ملی؟ گورنر سندھ نے اپنے تجربے سے آگاہ کر دیا