اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکی بڑے سیاستدان کے حریم شاہ کیساتھ ویڈیو وائرل سنجیدہ حلقے نے ویڈیو کو مختلف عنوان دے کر کیا کہا ؟ جانئے

datetime 21  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ کی ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کیساتھ ویڈیو کے آج کل ہر جانب چرچے ہورہے ہیں۔سنجیدہ حلقے اس ویڈیو کو فاروق ستار کے حوالے سے دیکھ رہے ہیں ،مختلف حلقے حریم شاہ کے ساتھ اس ویڈیو کو مختلف عنوان دے رہے ہیں ،کہا جارہا ہے کہآج کل فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان سے وابستہ دوستوں

سے دور ہوچکے ہیں ان کی ایسی مصروفیات کو فنکاروں کی حوصلہ افزائی سے ہی تشبیہ دی جاسکتی ہے ۔شوبز کی شخصیات کا کہنا ہے کہ فاروق ستار بھائی فنکار نواز ہیں وہ فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں حریم شاہ کی بھی حوصلہ افزائی کے لئے ہی ویڈیو بنوائی ہوگی۔اس کو ایک سیاست دان کی فنکار نوازی کی نظر سے دیکھا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…