پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

وزیر مملکت شہریار آفریدی بھی کرونا وائرس کا شکار

datetime 30  مئی‬‮  2020

وزیر مملکت شہریار آفریدی بھی کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی مثبت آ گیا۔وزیر مملکت نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انھوں نے خود کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔ شہریار آفریدی… Continue 23reading وزیر مملکت شہریار آفریدی بھی کرونا وائرس کا شکار

فردوس عاشق اعوان مشیر اطلاعات کے عہدے سے چھٹی کے بعداچانک کس چیز میں دلچسپی لینے لگیں؟دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 30  مئی‬‮  2020

فردوس عاشق اعوان مشیر اطلاعات کے عہدے سے چھٹی کے بعداچانک کس چیز میں دلچسپی لینے لگیں؟دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر اطلاعات کے عہدے سے فراعت کے بعد فردوس عاشق اعوان امور خانہ داری میں دلچسپی لینے لگی ہیں،ایک تقریب کے بعد انہوں نے وہاں موجود باورچی خانے میں جاکر خود کھانا بنایا۔دریں اثنااپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ موجودہ صورتحال اور قیادت کی ہدایت کی وجہ سے خاموش ہوں، پی ٹی… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان مشیر اطلاعات کے عہدے سے چھٹی کے بعداچانک کس چیز میں دلچسپی لینے لگیں؟دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

گورنر پنجاب کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ  آ گئی

datetime 30  مئی‬‮  2020

گورنر پنجاب کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ  آ گئی

لاہور( این این آئی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی۔ تفصیلات کے مطابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے لاہورکی مقامی لیب سے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا ہے جبکہ لیبارٹر ی رپورٹ میں گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔

پارلیمانی سیکرٹری کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا 

datetime 30  مئی‬‮  2020

پارلیمانی سیکرٹری کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا 

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی سیکرٹری پیر ظہور حسین قریشی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔پیر ظہور حسین قریشی کے مطابق ڈاکٹرز کی ہدایت پر خود کو گھر میں آئسو لیٹ کر لیا ہے،رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ سب کو موذی وبا سے محفوظ رکھے۔ 

کرونا کے خلاف حسین لاکھانی اسپتال کی خدمات لینے سے سندھ حکومت کا انکار

datetime 29  مئی‬‮  2020

کرونا کے خلاف حسین لاکھانی اسپتال کی خدمات لینے سے سندھ حکومت کا انکار

کراچی (این این آئی) سربراہ بیت الما ل سندھ ورہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ ہم نے سندھ حکومت کو پیشکش کی ہے کہ حسین لاکھانی ہسپتال کو کورونا کے مریضوں کے لیئے خدمات دینا چاہتی ہے لیکن سندھ حکومت نے اسے کرونا وائرس کے مریضوں کے لیئے لینے سے صاف انکار… Continue 23reading کرونا کے خلاف حسین لاکھانی اسپتال کی خدمات لینے سے سندھ حکومت کا انکار

طیارہ حادثہ، ایدھی ہوم نے لاشوں سے ملنے والی اشیا کی تصاویر جاری کردیں

datetime 29  مئی‬‮  2020

طیارہ حادثہ، ایدھی ہوم نے لاشوں سے ملنے والی اشیا کی تصاویر جاری کردیں

کراچی (این این آئی)طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت کے معاملے پر ایدھی ہوم نے لواحقین کی مدد کیلئے لاشوں سے ملنے والی اشیا کی تصاویر جاری کردیں۔میتوں کے قریب سے برآمد اشیا میں انگوٹھی اور کپڑوں کے کچھ حصے شامل ہیں۔ برآمد شدہ اشیا اس قابل ہیں کہ جس کی مدد سے… Continue 23reading طیارہ حادثہ، ایدھی ہوم نے لاشوں سے ملنے والی اشیا کی تصاویر جاری کردیں

طیارہ حادثہ کیس، شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی شروعانشورنس کی مد میں لواحقین کو کتنے لاکھ ادا کر دیئے گئے

datetime 29  مئی‬‮  2020

طیارہ حادثہ کیس، شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی شروعانشورنس کی مد میں لواحقین کو کتنے لاکھ ادا کر دیئے گئے

کراچی (این این آئی) طیارہ حادثہ کیس میں شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی شروع کر دی گئی ہے، پہلے مرحلے میں 36 افراد کو معاوضہ ادا کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ 36 افراد کو 10 لاکھ فی کس معاوضہ ادا کر دیا گیا ہے، بقیہ… Continue 23reading طیارہ حادثہ کیس، شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی شروعانشورنس کی مد میں لواحقین کو کتنے لاکھ ادا کر دیئے گئے

وفاقی حکومت کا پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ 22 جون کو پبلک کرنے کا اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2020

وفاقی حکومت کا پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ 22 جون کو پبلک کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی) وفاقی حکومت کاطیارہ حادثے کی رپورٹ 22 جون کو پبلک کرنے کا اعلان کردیا ، جس پر عدالت نے کہا حادثے پر حتمی رپورٹ سے پہلے کوئی بات کر نہیں کر سکتے۔تفصیلات کے سندھ ہائی کورٹ میں پی آئی اے طیارہ حادثے کی شفاف تحقیقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی… Continue 23reading وفاقی حکومت کا پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ 22 جون کو پبلک کرنے کا اعلان

سانحہ بلدیہ، عزیر بلوچ، نثار موارئی کی جے آئی ٹیزپبلک وفاقی وزیر نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھ دیا

datetime 29  مئی‬‮  2020

سانحہ بلدیہ، عزیر بلوچ، نثار موارئی کی جے آئی ٹیزپبلک وفاقی وزیر نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھ دیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی نے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاون فیکٹری، عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹیز پبلک کی جائیں۔سندھ ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر علی زیدی نے چیف سیکریٹری سندھ کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کی ہے، اس موقع پر عدالت کے… Continue 23reading سانحہ بلدیہ، عزیر بلوچ، نثار موارئی کی جے آئی ٹیزپبلک وفاقی وزیر نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھ دیا