پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

سندھ حکومت نے مزید سرکاری دفاتر کھولنے کا اعلان کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2020

سندھ حکومت نے مزید سرکاری دفاتر کھولنے کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی) کھلنے والے دفاتر میں کالیج ایجوکیشن، کوآپریٹو ڈپارٹمنٹ، کلچر اینڈ ٹوئرزم، ڈپارٹمنٹ آف ایمپاورمنٹ ود ڈس ایبیلٹیز، فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف، ہیومین سیٹلمنٹ اسپیشل ڈویلپمنٹ اینڈ سوشل ہائوسنگ ڈپارٹمنٹ، انٹرپراونشل کوارڈینیشن ڈپارٹمنٹ، لائیو اسٹاک اینڈ فشریز، مائینز اینڈ منرل، پاپولیشن، اسکول ایجوکیشن اور اسپورٹس اینڈ یوتھ افیرز ڈپارٹمنٹ شامل ہیں۔ دفاتر… Continue 23reading سندھ حکومت نے مزید سرکاری دفاتر کھولنے کا اعلان کر دیا

کرونا وائرس ایکسائز آفس اسلام آباد بھی پہنچ گیا،مہلک وائرس نے افسر کی جان لے لی

datetime 18  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس ایکسائز آفس اسلام آباد بھی پہنچ گیا،مہلک وائرس نے افسر کی جان لے لی

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس ایکسائز آفس بھی پہنچ گیا،کرونا مرض میں مبتلا ایکسائز انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔انسپکٹر الشفا ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھا۔انسپکٹر شیخ شاہد کو سیکٹر ایچ الیون کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق شیخ شاہد کے اہل خانہ کے دو افراد میں بھی کرونا… Continue 23reading کرونا وائرس ایکسائز آفس اسلام آباد بھی پہنچ گیا،مہلک وائرس نے افسر کی جان لے لی

ایم ڈی پارکو کی تقرری میں تاخیر سے ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، کون کس کے حق میں؟ وزیرعظم آفس نے بھی میرٹ کی خلاف ورزی پر سوال اٹھادیا

datetime 18  مئی‬‮  2020

ایم ڈی پارکو کی تقرری میں تاخیر سے ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، کون کس کے حق میں؟ وزیرعظم آفس نے بھی میرٹ کی خلاف ورزی پر سوال اٹھادیا

کراچی (این این آئی)ایم ڈی پارکو کی تقرری میں تاخیر قومی ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچاسکتی ہے ،شیئرہولڈر ابوظہبی گروپ میرٹ پر تقرری کا خواہاں ،وزیرعظم آفس نے بھی میرٹ کی خلاف ورزی پر سوال اٹھادیا ۔باخبر ذرائع کے مطابق ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو جس میں حکومت پاکستان 60فیصد اور… Continue 23reading ایم ڈی پارکو کی تقرری میں تاخیر سے ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، کون کس کے حق میں؟ وزیرعظم آفس نے بھی میرٹ کی خلاف ورزی پر سوال اٹھادیا

بیٹا کیوں نہیں پیدا کیا؟ تین بیٹیوں کی ماں کو بیٹا نہ پیدا کرنے کی پاداش میں شوہر نے گھر سے نکال دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 18  مئی‬‮  2020

بیٹا کیوں نہیں پیدا کیا؟ تین بیٹیوں کی ماں کو بیٹا نہ پیدا کرنے کی پاداش میں شوہر نے گھر سے نکال دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

سکھر(این این آئی)ایریگیشن کالونی بیراج روڈ کی مکین تین بچیوں کی ماہ مسمات ریحانہ عرف لالی زوجہ نثار احمد بلیدی نے شوہر کے مظالم کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کے اسکی تین بیٹاں ہیں بیٹا پیدا نہ کرنے پر اسکے شوہر نے اسے گھر سے نکال دیا بچیوں کی… Continue 23reading بیٹا کیوں نہیں پیدا کیا؟ تین بیٹیوں کی ماں کو بیٹا نہ پیدا کرنے کی پاداش میں شوہر نے گھر سے نکال دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

اے این پی کے سینئر مرکزی رہنما غلام بلور کرونا وائرس میں مبتلا، تصدیق کر دی گئی

datetime 18  مئی‬‮  2020

اے این پی کے سینئر مرکزی رہنما غلام بلور کرونا وائرس میں مبتلا، تصدیق کر دی گئی

پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام بلور کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق غلام احمد بلور کے اہلخانہ نے ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔اہلخانہ کا کہنا تھا کہ غلام احمد بلور نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔واضح… Continue 23reading اے این پی کے سینئر مرکزی رہنما غلام بلور کرونا وائرس میں مبتلا، تصدیق کر دی گئی

یہ سیاسی بیان بازی کا وقت نہیں ہے، ایسا نہ ہو کہ وہ اللہ کی پکڑ میں مبتلا ہو جائیں، چوہدری شجاعت نے غریبوں اور عمران خان بارے انتہائی اہم بات کر ڈالی

datetime 18  مئی‬‮  2020

یہ سیاسی بیان بازی کا وقت نہیں ہے، ایسا نہ ہو کہ وہ اللہ کی پکڑ میں مبتلا ہو جائیں، چوہدری شجاعت نے غریبوں اور عمران خان بارے انتہائی اہم بات کر ڈالی

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اکیلے عمران خان کی ذمہ داری نہیں ہے کہ وہ کورونا کا مقابلہ کریں، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم بھی اپنی حفاظت خود کریں، اس قدرتی آفات سے اکیلی حکومت نہیں نمٹ سکتی، پاکستان… Continue 23reading یہ سیاسی بیان بازی کا وقت نہیں ہے، ایسا نہ ہو کہ وہ اللہ کی پکڑ میں مبتلا ہو جائیں، چوہدری شجاعت نے غریبوں اور عمران خان بارے انتہائی اہم بات کر ڈالی

کورونا وائرس کے ہیلتھ کئیر ورکرز پر جان لیوا حملوں میں کمی نہ آ سکی ، درجنوں نئے کیسز سامنے آ گئے

datetime 18  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس کے ہیلتھ کئیر ورکرز پر جان لیوا حملوں میں کمی نہ آ سکی ، درجنوں نئے کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد(این این آئی)کورونا وائرس کے ہیلتھ کئیر ورکرز پر جان لیوا حملوں میں کمی نہ آ سکی ،24 گھنٹوں میں کووڈ19 کے شکار ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں 78 نئے کیسز کا اضافہ ہوا ،کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کی تعداد 1247 تک پہنچ گئی۔ پیر کو جاری رپورٹ کے… Continue 23reading کورونا وائرس کے ہیلتھ کئیر ورکرز پر جان لیوا حملوں میں کمی نہ آ سکی ، درجنوں نئے کیسز سامنے آ گئے

ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات کی طرف سے سول سروسز کی دھجیاں اڑا دی گئیں، اپنی اہلیہ پر نوازشات، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 18  مئی‬‮  2020

ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات کی طرف سے سول سروسز کی دھجیاں اڑا دی گئیں، اپنی اہلیہ پر نوازشات، دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد( آن لائن ) ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن وفاقی نظامت تعلیمات ثاقب شہاب کی طرف سے سول سروسز کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اپنی اہلیہ عاصمہ ثاقب کو کنٹریکٹ ملازم ہونے کے باوجود تعلیمی سال 2018میں 57دن کی بمعہ تنخواہ چھٹیاں دینے کے عمل کا انکشاف ہوا ہے، ثاقب شہاب کی اہلییہ ایک ہی وقت میں اے… Continue 23reading ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات کی طرف سے سول سروسز کی دھجیاں اڑا دی گئیں، اپنی اہلیہ پر نوازشات، دھماکہ خیز انکشاف

بے روزگار افراد میں وزیراعظم کی جانب سے 12 ہزار فی کس تقسیم کا آغاز ہو گیا

datetime 18  مئی‬‮  2020

بے روزگار افراد میں وزیراعظم کی جانب سے 12 ہزار فی کس تقسیم کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے افراد کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا اجرا کردیا۔ پیر کو یہاں بے روز گار افراد کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے باضابطہ آغاز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم نے مستحقین میں 12 ہزار روپے فی… Continue 23reading بے روزگار افراد میں وزیراعظم کی جانب سے 12 ہزار فی کس تقسیم کا آغاز ہو گیا