پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ریلوے کا لاک ڈاؤن کے بعد جزوی ٹرین آپریشن آج سے شروع ،کون سی ٹرین کہاں سے چلے گی،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  مئی‬‮  2020

پاکستان ریلوے کا لاک ڈاؤن کے بعد جزوی ٹرین آپریشن آج سے شروع ،کون سی ٹرین کہاں سے چلے گی،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ریلوے کا لاک ڈاؤن کے بعد جزوی ٹرین آپریشن (آج) بدھ سے شروع ہوگا ۔ جاری شیڈول کے مطابق محدود ٹرین آپریشن کی بحالی کے پہلے روز 15 ٹرینیں چلائی جائیں گی،خیبر میل اور عوام ایکسپریس کراچی سے پشاور کے لئے روانہ ہونگی ،گرین لائن اور پاکستان ایکسپریس کراچی سے… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا لاک ڈاؤن کے بعد جزوی ٹرین آپریشن آج سے شروع ،کون سی ٹرین کہاں سے چلے گی،تفصیلات سامنے آگئیں

سحری کے وقت آسمان پر پراسرار ستاروں کی حرکت شیئر

datetime 19  مئی‬‮  2020

سحری کے وقت آسمان پر پراسرار ستاروں کی حرکت شیئر

نواب شاہ (این این آئی)نواب شاہ میں سحری کے اوقات میں آسمان پر پراسرار ستاروں کی حرکت ہوئی جب کہ شہری ستاروں کو حرکت کرتے دیکھ کر پریشان ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سحری کے وقت نواب شاہ شہر میں آسمان پر ستاروں کی لمبی قطار دیکھی گئی جو کہ شمال سے جنوب کی جانب حرکت… Continue 23reading سحری کے وقت آسمان پر پراسرار ستاروں کی حرکت شیئر

نادرا سنٹرز میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے احکامات نظر انداز16 روز بعد بھی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوسکا

datetime 19  مئی‬‮  2020

نادرا سنٹرز میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے احکامات نظر انداز16 روز بعد بھی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوسکا

لاہور(این این آئی) نادرا سنٹرز میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے احکامات مسلسل نظر انداز، نادرا سنٹرز کھلنے کے سولہ روز بعد بھی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔نادرا حکام سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے احکامات پر عملدرآمد کروانے کیلئے پیکو روڈ نادرا سنٹر میں موثر انتظامات نہیں کرسکے ۔ بائیومیٹرک تصدیق اور قومی… Continue 23reading نادرا سنٹرز میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے احکامات نظر انداز16 روز بعد بھی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوسکا

کیا احساس پروگرام کو قانونی تحفظ حاصل ہے،کس طرح ادائیگیاں ہورہی ہیں‘ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے سوالات پوچھ لئے

datetime 19  مئی‬‮  2020

کیا احساس پروگرام کو قانونی تحفظ حاصل ہے،کس طرح ادائیگیاں ہورہی ہیں‘ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے سوالات پوچھ لئے

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے لاک ڈائون کے باعث وکلا ء کے لیے امدادی رقم مختص نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے احساس کفالت پروگرام پر سوال اٹھاتے ہوئے استفسارکیا ہے کہ کیا احساس پروگرام کو قانونی تحفظ حاصل ہے؟ ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے لاہور ہائیکورٹ… Continue 23reading کیا احساس پروگرام کو قانونی تحفظ حاصل ہے،کس طرح ادائیگیاں ہورہی ہیں‘ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے سوالات پوچھ لئے

صرف دو فٹ جگہ کے تنازعہ پرملک کی سب سے بڑی عدالت میں درخواست دائر

datetime 19  مئی‬‮  2020

صرف دو فٹ جگہ کے تنازعہ پرملک کی سب سے بڑی عدالت میں درخواست دائر

لاہور( این این آئی )صرف دو فٹ جگہ کا تنازعہ پر ملک کی سب سے بڑی عدالت میںدرخواست دائر کر دی گئی ۔شہری ادریس کی جانب سے راجہ عبدالرحمان ایڈووکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ماتحت عدلیہ نے حق میں فیصلہ دیا جبکہ… Continue 23reading صرف دو فٹ جگہ کے تنازعہ پرملک کی سب سے بڑی عدالت میں درخواست دائر

چائلڈ پورنو گرافی کے مجرم کی 7 سال سزا کا معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ نےمحفوظ کیا گیا بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 19  مئی‬‮  2020

چائلڈ پورنو گرافی کے مجرم کی 7 سال سزا کا معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ نےمحفوظ کیا گیا بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے چائلڈ پورنو گرافی کے مجرم کی سات سال سزا کے خلاف اپیل خارج کر دی جس سے ضمانت کا فیصلہ بھی غیر موثر ہوگیا جبکہ فاضل عدالت نے قرار دیا ہے کہ مجرم اپنی سات سال کی سزا پوری کرے گا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے… Continue 23reading چائلڈ پورنو گرافی کے مجرم کی 7 سال سزا کا معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ نےمحفوظ کیا گیا بڑا فیصلہ سنا دیا

اللہ تعالی ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانوں کو توفیق دے کہ وہ اس سنہری موقع کو ضائع نہ کریں،امریکی حکومت سے رابطہ ،قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کیلئے پاکستانی عوام سے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بڑی درخواست کر دی گئی

برطانیہ کا نوجوان سندھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا سکول کا پرنسپل بن گیا ، سیاحت کی غرض سے آیا تھا لیکن ۔۔۔اسٹیو کی باتیں پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 19  مئی‬‮  2020

برطانیہ کا نوجوان سندھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا سکول کا پرنسپل بن گیا ، سیاحت کی غرض سے آیا تھا لیکن ۔۔۔اسٹیو کی باتیں پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

کراچی (این این آئی)برطانیہ کے شہر ویلز سے تعلق رکھنے والا نوجوان اسٹیوگزشتہ 10 سال سے سندھ کے ایک چھوٹے سے گاوں میں قائم کیے گئے ایک اسکول میں بطور پرنسپل خدمات سر انجام دے رہے ہا ہے اور روانی سے سندھی بھی بولتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر قومی عوامی تحریک کے صدر… Continue 23reading برطانیہ کا نوجوان سندھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا سکول کا پرنسپل بن گیا ، سیاحت کی غرض سے آیا تھا لیکن ۔۔۔اسٹیو کی باتیں پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

یہ ہے مدینہ کی ریاست؟؟؟‎ باب اسلام سندھ کی پہلی محمد بن قاسم مسجد کے پیش امام 15ماہ کی تنخواہ سے محروم

datetime 19  مئی‬‮  2020

یہ ہے مدینہ کی ریاست؟؟؟‎ باب اسلام سندھ کی پہلی محمد بن قاسم مسجد کے پیش امام 15ماہ کی تنخواہ سے محروم

خیرپور (این این آئی)باب اسلام سندھ کی پہلی محمد بن قاسم مسجد حکومت اور محکمہ آثار قدیمہ سیاحت اور تاریخ کی عدم توجہی لاپرواہی غفلت کے سبب اپنی تاریخ کو صفحہ ہستی سے مٹارہی ہے،محمد بن قاسم مسجد کے پیش امام خطیب کو گزشتہ 15 ماہ سے تنخواہ ادی نہ کی جاسکی،تنظیم فکر ونظر سندھ… Continue 23reading یہ ہے مدینہ کی ریاست؟؟؟‎ باب اسلام سندھ کی پہلی محمد بن قاسم مسجد کے پیش امام 15ماہ کی تنخواہ سے محروم