پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈائون بحال کرنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 17  مئی‬‮  2020

آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈائون بحال کرنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

مظفرآباد( این این آئی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر میں لاک ڈاون میں دی جانے والی نرمی واپس لیتے ہوے لاک ڈاون سخت کرنے کا حکم دیدیا۔کل رات 12 بجے سے آزادکشمیر بھر میں مکمل لاک ڈاون بحال کر دیا جائیگا۔ اس سلسلہ میں حکومت آزادکشمیر کے محکمہ داخلہ کی… Continue 23reading آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈائون بحال کرنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

پنجاب پولیس کے مزید39 افسران و جوان کوروناوائرس کا شکارہو گئے، پولیس افسرو اہلکاروں کی مجموعی تعداد میں اضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2020

پنجاب پولیس کے مزید39 افسران و جوان کوروناوائرس کا شکارہو گئے، پولیس افسرو اہلکاروں کی مجموعی تعداد میں اضافہ

لاہور( این این آئی )دو روز میں پنجاب پولیس کے مزید39 افسران و جوان کوروناوائرس کا شکارہو گئے ۔لاہورسمیت پنجاب بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے پولیس افسرو اہلکاروں کی تعداد372ہوگئی ہے جبکہ 286سے زائد مشتبہ ملازمین کوقرنطینہ سنٹرز میں منتقل کردیا گیا ہے،103پولیس افسر اوراہلکارصحتیاب ہوگئے ہیں،269مثبت ملازمین مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج… Continue 23reading پنجاب پولیس کے مزید39 افسران و جوان کوروناوائرس کا شکارہو گئے، پولیس افسرو اہلکاروں کی مجموعی تعداد میں اضافہ

حکومت اورٹرانسپورٹرزکے درمیان ایس او پیز کے معاملے پر اختلافات ،ٹرانسپورٹرزنے گاڑیاں نہ چلانے کا اعلان کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2020

حکومت اورٹرانسپورٹرزکے درمیان ایس او پیز کے معاملے پر اختلافات ،ٹرانسپورٹرزنے گاڑیاں نہ چلانے کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی )ٹرانسپورٹرزاور حکومت کے درمیان ایس او پیز کے معاملے پر اختلافات پیدا ہو گئے جس کے بعد ٹرانسپورٹرز نے حکومتی اجازت کے باوجود آج ( پیر) سے ٹرانسپورٹ نہ چلانے کا عندیہ دیا ہے ۔آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عصمت اللہ نیازی نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ہنگامی… Continue 23reading حکومت اورٹرانسپورٹرزکے درمیان ایس او پیز کے معاملے پر اختلافات ،ٹرانسپورٹرزنے گاڑیاں نہ چلانے کا اعلان کر دیا

لاک ڈائون میں نرمی کے بعد 26 سے زائد صنعتوں او ران سے متعلقہ دکانوں کو کھولنے کی اجازت دے دی گئی

datetime 17  مئی‬‮  2020

لاک ڈائون میں نرمی کے بعد 26 سے زائد صنعتوں او ران سے متعلقہ دکانوں کو کھولنے کی اجازت دے دی گئی

لاہور( این این آئی ) پنجاب حکومت نے لاک ڈائون میں نرمی کے بعد 26 سے زائد صنعتوں او ران سے متعلقہ دکانوںکو پیر کے روز سے کھولنے کی اجازت دیدی ہے ۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی منظوری سے 26 مزید صنعتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محکمہ صنعت و تجارت پنجاب نے متعلقہ انڈسٹریز… Continue 23reading لاک ڈائون میں نرمی کے بعد 26 سے زائد صنعتوں او ران سے متعلقہ دکانوں کو کھولنے کی اجازت دے دی گئی

حکومت سے لاک ڈائون تو نہیں ہو سکا لیکن حکومت نے اپنی عقل ڈائون ہونے کا ثبوت دیدیا ، احسن اقبال نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 17  مئی‬‮  2020

حکومت سے لاک ڈائون تو نہیں ہو سکا لیکن حکومت نے اپنی عقل ڈائون ہونے کا ثبوت دیدیا ، احسن اقبال نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

لاہور/نارروال( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں لاک ڈائون کی جتنی قسمیں ایجاد ہوئی ہیں پوری دنیا میں نہیں ہوئیں، لاک ڈائون سافٹ ، سمارٹ لاک یا پھر نو لاک ڈائون تھا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اور ایک بیان میں احسن اقبال… Continue 23reading حکومت سے لاک ڈائون تو نہیں ہو سکا لیکن حکومت نے اپنی عقل ڈائون ہونے کا ثبوت دیدیا ، احسن اقبال نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

ایک سازش کے تحت سندھ حکومت نے مساجد کو بند کروایا، وزیراعلیٰ کی کنجی سے15ہزار ارب روپے نکلے ہیں،انتہائی تہلکہ خیز انکشافات

datetime 17  مئی‬‮  2020

ایک سازش کے تحت سندھ حکومت نے مساجد کو بند کروایا، وزیراعلیٰ کی کنجی سے15ہزار ارب روپے نکلے ہیں،انتہائی تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وپارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ ایک سازش کے تحت سندھ حکومت نے مساجد کو بند کروایاہے، وزیراعلیٰ سندھ صوبے میں مذہبی انتشار پھیلارہے ہیں اس وقت مساجد بند ہونے کے ساتھ امام بارگاہوں تک کو بند رکھا جارہاہے ،ہم سندھ میں مذہبی فسادات… Continue 23reading ایک سازش کے تحت سندھ حکومت نے مساجد کو بند کروایا، وزیراعلیٰ کی کنجی سے15ہزار ارب روپے نکلے ہیں،انتہائی تہلکہ خیز انکشافات

سی ڈی اے میں95فیصد افسران کی ڈگریاں جعلی ہیں،انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

datetime 17  مئی‬‮  2020

سی ڈی اے میں95فیصد افسران کی ڈگریاں جعلی ہیں،انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) سی ڈ ی اے آفیسرز ایسوسی ایشن مجاہد گروپ نے انکشاف کیا ہے کہ 95 فیصد افسران جعلی ڈگری ، جعلی بھرتی واپ گریڈیشن اور دیگر غیر قانونی طریقوں سے ایڈمن افسر سے ڈائریکٹر گریڈ 19 تک جا پہنچے،۔گریڈ 18 کے افسران میں سینئر ترین ایگزیکٹو کاڈر کے عبدالرزاق نیب زدہ ہیں… Continue 23reading سی ڈی اے میں95فیصد افسران کی ڈگریاں جعلی ہیں،انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

فلور ملز ایسوسی ایشن کاسیکرٹری خوراک سے مذاکرات سے انکار ،ہڑتال کا اعلان کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2020

فلور ملز ایسوسی ایشن کاسیکرٹری خوراک سے مذاکرات سے انکار ،ہڑتال کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی )پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے سیکرٹری خوراک پنجاب سے مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے فلور ملوں پر چھاپوں کے خلاف پیر سے غیر معینہ مدت کیلئے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔یہ اعلان پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا احمد نے پنجاب کے چیئرمین عبد… Continue 23reading فلور ملز ایسوسی ایشن کاسیکرٹری خوراک سے مذاکرات سے انکار ،ہڑتال کا اعلان کر دیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں اور پروموشنز کا معاملہ طول پکڑ گیا، ڈریپ کے 6 افسران امتیازی رویے پر میدان میں آ گئے

datetime 17  مئی‬‮  2020

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں اور پروموشنز کا معاملہ طول پکڑ گیا، ڈریپ کے 6 افسران امتیازی رویے پر میدان میں آ گئے

اسلام آباد(این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں غیر قانونی تقریوں اور پرموشنز کا معاملہ طول پکڑ گیا،ڈریپ میں تعینات سول سرونٹس مطلوبہ پرموشنز نہ ملنے پر سامنے آگئے،ڈریپ کے 6 افسران نے پروموشنز کے معاملے پر امتیازی رویے پر سیکرٹری ہیلتھ کو احتجاجی خط لکھ دئیے۔ خطوط میں کہاگیاکہ ڈریپ کی جانب سے ٹرانسفر اور… Continue 23reading ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں اور پروموشنز کا معاملہ طول پکڑ گیا، ڈریپ کے 6 افسران امتیازی رویے پر میدان میں آ گئے