بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

قومی ایئرلائن نے ریزرویشن، فلائٹ آپریشن، اکائونٹنگ کا پرانا سسٹم تبدیل کردیا کروڑوں ڈالر ز کی بچت

datetime 22  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)نے اصلاحات کے عمل سے متعلق کہا ہے کہ پی آئی اے نے سیبر سسٹم کو ترک کرکے نیا سسٹم ہٹ اٹ رائج کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن میں موجود کمیاں اور خامیاں دور کرنے کیلیے ادارے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ قومی ایئرلائن نے ریزرویشن، فلائٹ آپریشن، اکائونٹنگ

کا پرانا سسٹم تبدیل کردیاہے۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے سیبر سسٹم کو ترک کرکے نیا سسٹم ہٹ اٹ رائج کیاہے۔ نئے سسٹم کے نفاذکے پہلے سال پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو7 کروڑ ڈالرکی بچت ہوئی ہے۔ترجمان قومی ایئرلائن نے بتایاکہ جدید سسٹم ترکش آئی ٹی کمپنی ہٹ اٹ کمپیوٹر سروسز سے 2018 میں حاصل کیا تھا، اس سے قبل پی آئی اے 1997 کا سسٹم سیبر استعمال کررہی تھی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…