کورونا وارڈ کی سربراہ خاتون ڈاکٹر وائرس میں مبتلا
کراچی( آن لائن ) سول اسپتال کی اسسٹنٹ میڈیکل سپرٹنڈنٹ (اے ایم ایس) اور سربراہ کورونا وارڈ ڈاکٹر روبینہ بشیر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اے ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر روبینہ بشیرنے گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا… Continue 23reading کورونا وارڈ کی سربراہ خاتون ڈاکٹر وائرس میں مبتلا