پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

دنیا کے باقی ممالک کی نسبت پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 30  مئی‬‮  2020

دنیا کے باقی ممالک کی نسبت پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالو ںمیں کرونا وائرس کے تمام مریضوں کا بہترین علاج معالجہ جاری ہے اور محکمہ صحت کے پاس تمام تروسائل دستیاب ہیں – کرونا وائرس کی 24 گھنٹے کی صورتحال کا باقاعدگی سے جائزہ لیاجارہاہے اور علاج معالجہ ،… Continue 23reading دنیا کے باقی ممالک کی نسبت پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سامنے آگئی

کیا آپ عائشہ عمر سے شادی کررہے ہیں؟ صحافی کے سوال پرشیخ رشید کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 30  مئی‬‮  2020

کیا آپ عائشہ عمر سے شادی کررہے ہیں؟ صحافی کے سوال پرشیخ رشید کا حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے صحافی نے سوال پوچھا کہ سنا ہے آپ عائشہ عمر سے شادی کر رہے ہیں ۔ جس کے جواب میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وہ کون ہیں جس پر انہیں بتایا گیا کہ وہ ایک اداکارہ و ماڈل ہیں، جس کے بعد شیخ رشید… Continue 23reading کیا آپ عائشہ عمر سے شادی کررہے ہیں؟ صحافی کے سوال پرشیخ رشید کا حیرت انگیز ردعمل

ممتاز عالم دین کا انتقال ، اہم پیغام جاری

datetime 30  مئی‬‮  2020

ممتاز عالم دین کا انتقال ، اہم پیغام جاری

لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے رہنما اور ممتاز عالم دین مولانا عبدالرشیدراشد ہزاروی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی… Continue 23reading ممتاز عالم دین کا انتقال ، اہم پیغام جاری

صوبہ پنجاب میں منہ اورناک ڈھانپنے کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

datetime 30  مئی‬‮  2020

صوبہ پنجاب میں منہ اورناک ڈھانپنے کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدات کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیاگیا-اجلاس کے شرکاء نے کورونا وائرس سے بچائو کی تدابیر کے لئے تجاویز اور سفارشات پیش کیں اور پنجاب میں ایس… Continue 23reading صوبہ پنجاب میں منہ اورناک ڈھانپنے کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

گلگت بلتستان میں تعلیمی ادارے کب تک بند رکھے جائینگے؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 30  مئی‬‮  2020

گلگت بلتستان میں تعلیمی ادارے کب تک بند رکھے جائینگے؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں تعلیمی اداروں کو 15جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں گلگت بلتستان حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق فیصلے کا اطلاق پرائیوٹ اسکولوں پر بھی ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کورونا وائرس کے… Continue 23reading گلگت بلتستان میں تعلیمی ادارے کب تک بند رکھے جائینگے؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

عزیز میمن کے قتل کے ملزمان حکومت میں ہیں،فواد چوہدری کے دعوے نے ہلچل مچادی

datetime 30  مئی‬‮  2020

عزیز میمن کے قتل کے ملزمان حکومت میں ہیں،فواد چوہدری کے دعوے نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (این این آئی)سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ صحافی عزیز میمن کے قتل کے ملزمان خود حکومت میں ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ اب سندھ پولیس مان رہی ہے کہ صحافی عزیز میمن… Continue 23reading عزیز میمن کے قتل کے ملزمان حکومت میں ہیں،فواد چوہدری کے دعوے نے ہلچل مچادی

حادثے کا شکار ائیر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل 

datetime 30  مئی‬‮  2020

حادثے کا شکار ائیر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل 

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے حادثے کا شکار ائیر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے حادثے کا شکار ائیر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے،حادثے کی تحقیقات کیلئے فرانس سے آنے والی ماہرین کی ٹیم نے اہم شواہد… Continue 23reading حادثے کا شکار ائیر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل 

پی آئی اے حادثے میں شہید اسکواڈرن لیڈرزین العارف خان  سپرد خا ک ، ان کی شناخت کیسے عمل میں آئی ؟جانئے

datetime 30  مئی‬‮  2020

پی آئی اے حادثے میں شہید اسکواڈرن لیڈرزین العارف خان  سپرد خا ک ، ان کی شناخت کیسے عمل میں آئی ؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ ہفتے کراچی میں ہونے والے المناک فضائی حادثے میں شہید اسکواڈرن لیڈر زین العارف خان کی نماز جنازہ پی اے ایف بیس فیصل میں ادا کر دی گئی۔ وہ ائیر ہیڈ کوارٹرز میں تعینات تھے اور اپنے والدین کے ساتھ عید منانے کراچی جارہے تھے۔ انکی شناخت ڈی این اے… Continue 23reading پی آئی اے حادثے میں شہید اسکواڈرن لیڈرزین العارف خان  سپرد خا ک ، ان کی شناخت کیسے عمل میں آئی ؟جانئے

سپریم کورٹ میں پشاور بی آرٹی منصوبہ کیس سماعت کیلئے مقرر 

datetime 30  مئی‬‮  2020

سپریم کورٹ میں پشاور بی آرٹی منصوبہ کیس سماعت کیلئے مقرر 

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پشاور بی آرٹی منصوبہ کیس سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،چیف جسٹس نے بی آرٹی منصوبہ سے متعلق کے پی کے حکومت کی اپیل پر بینچ تشکیل دید یا ،جسٹس عمر عطاء بندیال کی سر براہی میں تین رکنی بینچ 3 جون کو کیس کی سماعت کریگا،… Continue 23reading سپریم کورٹ میں پشاور بی آرٹی منصوبہ کیس سماعت کیلئے مقرر