بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ٹڈی دل کی بھارت سے ممکنہ واپسی پاکستان نے روک تھام کیلئے باقاعدہ حکمت عملی تیار کرلی

datetime 22  جولائی  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے ٹڈی دل کی بھارت سے ممکنہ پاکستان واپسی کو روکنے کے لئے باقاعدہ حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹڈی دل کی آئندہ ماہ اگست میں بھارت سے پاکستان واپسی ہوسکتی ہے۔ تاہم حکومت نے ٹڈی دل کی بھارت سے ممکنہ پاکستان واپسی کے پیش نظر چولستان میں ٹڈل دل کے خلاف سپرے کرنے کے لئے مشینری اور ادویات کی بھاری کھیپ چولستان پہنچا دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…