منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون اول بشریٰ بی بی کا بڑا بیٹا ٹھیکیداروں کا بزنس پارٹنر بن کر کروڑوں کے ٹھیکے لے رہا ہے اور۔۔۔ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 13  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی احمد نورانی نے خاتون اول بشریٰ بی بی کے بڑ ے بیٹے ابراہیم مانیکا کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا،تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی احمد نورانی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ’’اور اب ابراہیم ’’مانیکا‘‘ بھی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن اور

ایل ڈی اے سے منسلک دو مختلف ٹھیکیداروں کے بزنس پارٹنربن کرکروڑوں کے ٹھیکے لے رہے ہیں، مگرکیاکیجیے ایسی خبریں دینے سے خاتونِ اوّل کی توہین ہوتی ہے اور دھمکیاں ملنابھی شروع ہوجاتی ہیں۔‘‘یاد رہے کہ اس سے قبل ابراہیم مانیکا پر مبینہ اغواءکا الزام بھی عائد کیا گیا تھا لیکن ان کے خلاف عدالت نے یہ درخواست مسترد کر دی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…