لاک ڈائون میں نرمی ،مسیحی برادری کو بھی بڑا ریلیف مل گیا
لاہور(این این آئی )لاک ڈائون میں نرمی کے بعد گرجاگھروں میں بھی عبادت کی اجازت دے دی گئی ہے ، دوماہ کی بندش کے بعد مسیحی برادری نے اتوارکی عبادت میں شرکت کی۔ اس موقع پر کوروناسے بچا ئو کے لیے ایس اوپیز کا بھی خیال رکھا گیا۔لاہورمال روڈپرواقع کیتھڈرل چرچ میں دوماہ کے بعدخاصی… Continue 23reading لاک ڈائون میں نرمی ،مسیحی برادری کو بھی بڑا ریلیف مل گیا