جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

مسلم لیگ کے دھڑوں میں اتحاد اور متحدہ مسلم لیگ بنانے کی کوششیں تیز بڑا فیصلہ ہوگیا، محمد علی درانی اور اعجاز الحق نے تصدیق کردی

datetime 21  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ کے دھڑوں میں اتحاد اور متحدہ مسلم لیگ بنانے کی کوششیں تیز
، روزنامہ دنیا کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا اورصدر(ق) لیگ چودھری شجاعت کے درمیان ایک سے زائد مرتبہ ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جبکہ اعجاز الحق نے پیرپگاڑا سے ملاقات کر کے لیگی دھڑوں میں ادغام کے بارے میں صلاح و مشورہ کیا ۔

اعجاز الحق کی چودھری شجاعت حسین سے جلدملاقات متوقع ہے ، ، مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد علی درانی اورمسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیگی دھڑوں میں اتحاد وقت کی ضرورت ہے ،آئندہ انتخابات سے قبل ایک بڑی مسلم لیگ قائم ہوجائے گی اور ہم متحدہ مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…