اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار’’ مناہل ملک‘‘ کی قابل اعتراض تصاویر وائرل ، اس حوالہ سے سوشل میڈیا پر ان کا ایک ویڈیو پیغام بھی گردش کر رہاہے جس نے ہر کسی کو پریشان کر کے رکھ دیاہے ۔مناہل ملک کو ویڈیو پیغام میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ان تصاویر کے وائرل ہونے کے باعث کافی پریشان
دکھائی دیتی ہیں اور رو بھی رہی ہیں جبکہ ڈپریشن کا شکار ہو کر وہ ایک پتے میں سے گولیاں نکال کر بھی کھاتی ہیں اور انہوں نے اپنی ویڈیو میں مزید گولیاں کھانے کی بھی دھمکی دی اور کہا کہ ایسا مزید ہوتا رہا تو میں اور گولیاں کھالوں گی ۔واضح رہے ٹک ٹاک سٹار مناہل ملک کے 3.8ملین کے قریب فالورز اور86.3ملین کے قریب لائیکس ہیں۔
Exclusive: Famous Tiktoker #MinahilMalik response on her leaked intimate photos. #MinahilMalikLeaked pic.twitter.com/ZJFj0aoib4
— Showbiz & News (@ShowbizAndNewz) July 12, 2020