بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

کراچی میں زمینوں کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، ہوشربا انکشافات

datetime 13  جولائی  2020 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں زمینوں کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، ریونیو ریکارڈ میں جعلسازی سے ہزاروں جعلی الاٹمنٹ آرڈرز کی انٹری کا انکشاف، 25 ہزارجعلی انٹریز کرکے بااثر افراد کو زمینیں الاٹ کی گئیں۔کراچی میں ایک کے بعد ایک اسکینڈل سامنے آنے لگا، زمینوں کوجعلسازی سے بااثرافراد کے نام انٹری کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، ریونیو ریکارڈ میں جعلی الاٹمنٹ آرڈرز کی انٹریاں کی گئیں۔دستاویزات کے مطابق زمینوں کی25 ہزار جعلی انٹریز کرکے بااثر

افراد کو الاٹ کی گئیں، زمین کی مارکیٹ ویلیو پچپن ارب روپے ہے ، ڈپٹی کمشنر کراچی ویسٹ نے جعلسازی سے الاٹ ایک ہزار 401 ایکڑ زمین کی انٹریاں منسوخ کرنیکی سفارش کی ہے۔کہاگیاکہ زمینوں کی 49 جعلی انٹری منسوخ کرکے زمین کو اسٹیٹ لینڈ قرار دیاجائے ، ڈپٹی کمشنر نے کمشنر کراچی کو سفارشات دو جولائی 2020 کو کی ہیں۔منگھو پیر، سرجانی، بند مراد، تیسرٹائون اور حب سمیت 9 مقامات پر جعلسازی سے الاٹ زمین منسوخ کرنیکی سفارش کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…