کراچی میں زمینوں کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، ہوشربا انکشافات
کراچی(این این آئی)کراچی میں زمینوں کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، ریونیو ریکارڈ میں جعلسازی سے ہزاروں جعلی الاٹمنٹ آرڈرز کی انٹری کا انکشاف، 25 ہزارجعلی انٹریز کرکے بااثر افراد کو زمینیں الاٹ کی گئیں۔کراچی میں ایک کے بعد ایک اسکینڈل سامنے آنے لگا، زمینوں کوجعلسازی سے بااثرافراد کے نام انٹری کرنے کا انکشاف ہوا ہے… Continue 23reading کراچی میں زمینوں کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، ہوشربا انکشافات