جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

مذاہب سے متعلق خواجہ آصف کا بیان درست فوادچوہدری نے ن لیگی رہنما کی حمایت میں اہم بیان جاری کردیا

datetime 13  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سائنس اور ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کو برابر کی آزادی سے متعلق مسلم لیگ (ن)کے رہنماخواجہ آصف کا بیان بالکل درست ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے بیان میں فوادچوہدری کا کہنا تھاکہ ‏سیاسی

اختلافات اپنی جگہ ،خواجہ آصف نے کہا پاکستان کے آئین میں تمام مذاہب کوبرابر کی آزادیاں ہیں ان کی یہ بات بالکل درست ہے، اس کو لے کر خواجہ آصف کیخلاف فتویٰ بازی کرنیوالے مودی اور بھارتی شدت پسندوں کی سوچ کے حامل لوگ ہیں ‘ایسی سوچ کو یکسر مسترد کرنے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…