اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پائلٹس کے جعلی لائسنس، وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اور ایوی ایشن ڈویژن کے خلاف قدم اٹھا لیا گیا

datetime 20  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے سینٹ میں تحریک استحقاق وزیر ہوابازی غلام سرور خان اور ایوی ایشن ڈویژن کے خلاف پیش کر دی۔ پیر کو سینیٹر شیری رحمان نے کہاکہ کمیٹی اجلاس میں پائلٹ کے جعلی لائسنس کے معاملے سول ایوایشن اور وفاقی وزیر کے بیان میں تضاد سامنے آیا،

وفاقی وزیر اور ایوی ایشن ڈویژن کمیٹی کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے،وفاقی وزیر اور سول ایوی ایشن کے تضاد سے ہمارا معلومات تک رسائی کا حق متاثر ہوا،ہم نے وزیر ہوابازی کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروائی ہے،ان کی جانب سے کوئی بھی جواب نہیں آیا،اس سے ہمارا استحقاق مجروح ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…